تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 467 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 467

۴۵۵ خارجہ ہوئے اور HOAR - LAUAL PACT کے رد عمل کے نتیجے میں مستعفی ہوئے۔اپنی ہسپانوی سفارت کا عرصہ میڈرڈ میں گزار کر واپس آچکے تھے۔میڈرڈ میں حسن کارکردگی کے صلے میں وہ VISCOUNT بنا دیئے گئے تھے اور اب LORD TEMPLE WOOD LORD کے نام سے ایوان الامراء کے رکن تھے۔میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور اپنے لندن آنے کی غرض بیان کی۔انہوں نے فرمایا۔میں اس معاملے میں ایوان الامراء میں کچھ وضاحت حاصل کرنے کی سعی کروں گا۔جب مسودہ ایوان عام ہے منظور ہو گر ایوان الامراء میں زیر بحث آیا تو دوران بحث میں لارڈ ٹیمپل وڈنے سوال کیا کہ والیان ریاستہا ئے سے متعلق شق سے کیا یہ مراد ہے کہ آزادی کے بعد ایک والی ریاست کو اختیار ہو گا کہ ہندوستان کے ساتھ ریاست کی طرف سے الحاق کرے یا پاکستان کے ساتھ الحاق کرے یا اگر پسند کرے تو دونوں میں سے کسی کے ساتھ الحاق نہ کرے۔آزاد رہے ؟ ایوان الامراء میں مسودے کی نگہداشت نائب وزیر ہند LORD LISTOWEL کے سپر دھی۔انہیں اس سوال کی توقع بھی نہیں تھی اور یہ سوال ان کے لئے پریشان کن بھی تھا۔وزیر اعظم بہت محتاط تھے کہ پارلیمنٹ میں مسودے کے زیر بحث آنے پر والیان ریاست کے متعلق کسی ایسی بات پر زور نہ دیا جائے جس پر کانگریس بگڑ بیٹھے شیق متعلقہ کے الفاظ واضح تھے اور اُن کی صحیح تعبیر وہی تھی جو لارڈ ٹیمپل وڈ نے اپنے سوال میں پیش کی لیکن لارڈ لسٹوئیل کھلے الفاظ میں اسے تسلیم کرنے سے جی چراتے تھے۔چنانچہ انہوں نے جواباً صرف اپنے سر کو اثباتی جنبش دے دی جس پہ لارڈ ٹیمپل وڈ نے فورا یہ کہہ کر ان کی جنیش سر کو ریکارڈ پر ثبت کر دیا۔I TAKE IT THAT THE NOBLE LORDS سر NOD CONFIRMS MY ASSUMPTION جناب نواب صاحب نے بعض نجی امور کے متعلق مجھے ہدایت فرمائی تھی کہ میں ان کی طرف سے ہزبانی نہیں بجناب آغا خاں کی رائے دریافت کروں۔لندن پہنچنے پہ مجھے معلوم ہوا کہ ہز ہائی نہیں پیرس میں ہیں۔میں نے وہاں ان کی خدمت میں گزارش ارسال کی کہ خاکسار شریہ ملاقات کا متمنی ہے۔ان کا تار آیار کل شام مجھے 12 میں لو اور تیرے ساتھ کھانا کھ اور دو برگردون جب میں نے تم پہنچا اور CONCIERCE سے اطلاع کرنے کو کہ تو GEORGE نے مجھ سےکہا نہ بانی ابھی بھی پہنچے میں معلوم ہوتا ہے ان کے دل میں تمہاری بہت قدر ہے کیونکہ آج پیرس کے گھوڑ دوڑ کے میدان LONGENA NPS میں پرنس علی تھاں کا گھوڑا RAND PRIZE ہے میں اول آیا ہے اور اس وقت ہوڈ نہ پرنس علی خاں کے