تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 468 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 468

۴۵۶ اعزازہ میں دیا جا رہا ہے اس میں ہز ہائی نہیں کی شمولیت دونوں باپ بیٹوں کے لئے بہت خوشی اور فخر کا محبوب ہوتی لیکن ہز ہائی نیں تمہیں ملنے کے لئے یہاں پہلے آئے ہیں مگر میں بہت خوش۔تم او پر جاتے ہی سب سے پہلے اس جیت پر مبارک باد دینا ( جارج سترہ سال سے مجھے جانتا تھا اور اسے معلوم تھا کہ ہز ہائی نہیں میرے ساتھ بہت شفقت سے پیش آتے ہیں۔جارج اور RITZ ایک قسم کے توام تھے۔بڑا لمبا عرصہ ان کا جوڑ رہا۔بھارج کی سرگذشت جو ایک لحاظ سے RITZ اور ITZج میں ٹھہرنے والوں کی سرگذشت ہے EORE E OF THE RITZ نا کے نام سے چھپ چکی ہے) ہربانی نہیں تھا کسار کے ساتھ اسی شفقت سے پیش آئے۔جو آپ کا خاصہ تھی۔امور مشورہ طلب کے متعلق اپنی رائے کا اظہار فرماتے رہے۔لیکن یہ گفتگو ایک مجلس میں ختم نہ ہو سکی۔فرمایا کل دو پر مجھے واپس پیرکس جانا ہے۔یہاں سے روانہ ہو کہ BANK COUTES BANK میں بھاؤں گا۔اگر تم دس بجے صبح مجھے وہاں مل بھاؤ تو میں بقیہ امور کے متعلق وہاں تمہیں نوٹ لکھوا دوں گا ( CoUTTS BANK پرائیویٹ بینک ہے۔بڑی مدت سے قائم ہے اور نہایت قابل اعتماد ہے۔شاہی خاندان کے حسابات بھی اسی بینک کے ساتھ ہیں، میں وقت مقررہ پر STRAND میں بینک کے دفتر میں حاضر ہو گیا۔الگ بیٹھ کر بہز ہائی نہیں نے بغیر امور کے متعلق بھی اپنا مشورہ نوٹ کر وا دیا اور وہیں سے واپس پیرس روانہ ہو گئے۔Sie کے بعد بند می کشن کے امپائر ہونے ·SIR میں ابھی لندن میں ہی تھا ک CYRIL RADELIFEE کہ کا اعلان ہو گیا۔مجھے PALL MALL کا وہ مقام خوب یاد ہے جہاں میں نے یہ اعلان اخبار میں دیکھا اور یہ بھی خوب یاد ہے کہ میری طبیعت اس خیال سے بہت پریشان ہوئی کہ جناب قائد اعظم نے ایک پریکٹس کرتے ہوئے بیرسٹر کو تو پارلیمنٹ کے عمبر بھی ہیں کیسے امپائر تسلیم کر لیا۔ان پر تو کئی قسم کا اثر ڈالا تھانے کا امکان ہو سکتا ہے۔پھر خیال آیا کہ محض قیاس کی بناء پر پریشان ہوتا ہے کا رہے۔کیوں نہ ان سے مل کر ان کے متعلق رائے قائم کی جائے میں نے حاضر خدمت ہونے کی اجازت چاہی۔انہوں نے اپنے مکان واقع HIGH GATE پر ملنے کا وقت عطا فرمایا۔اس سے مجھے کچھ اطمینان ہوا کہ سفر کی تیاری میں مصروف ہونے کے باوجود عدم فرصت کی بناء پر عذر نہیں کیا۔پھر اپنے دفتر یا ایوانِ عام میں طلب نہیں فرمایا جس سے توشیح ہوتا کہ رسمی علیک سلیک کے سوائے اور کچھ حاصل نہ ہوگا۔یہ تو نہ میری نیت تھی نہ مناسب تھا کہ ہیں اُن سے ان کے فرائض سے متعلق کوئی ایسی بات چیت کرتا جو اُن کی رائے یا فیصلے پر اثر انداز