تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 244 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 244

۲۳۸ لمباحثہ ڈلوال (ضلع جہلم) ضلع جہلم میں ڈلوال اور دوالمیال دو قصبے ہیں یہاں تولوی لال حسین صاحب انتر نے احمدیوں کو مناظرہ کا چیلنج دیا۔ہو جماعت احمدیہ نے منظور کر لیا اور اختر صاحب ہی کی شرادا پر رفتیم دسمبر کو مناظرہ کی تاریخی تجویز ہوئیں اور مناظرہ ان کی خواہش کے مطابق قصہ ڈیوال کی جامع مسجد میں قرار پایا جہاں مرد و احمدی تھے پہلا مناظرہ وفات حیات می پر زیر صدارت مولوی محمد سین صاحب ہوا مولوی لال حسین صاحب نے مدعی ہونے کی حیثیت سے جو احادیث و اقوال پیش کئے بچوہدری محمد یار صاحب عارف نے اُن کے نہ صرف تسلی بخش جواب دیئے بلکہ قرآن مجید کی متعدد آیات اور احادیث سے حضرت مینی کی وفات ثابت کرتے ہوئے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے انعامی چیلنج بھی پیش کئے جن کا جواب مولوی لال حسین صاحب آخر تک نہ دے سکے اور پبلک پر یہ اثر ہوا کہ مناظرہ کے بعد بعض غیر احمدیوں نے صاف کہا کہ مولوی لال حسین صاحب احمدی مناظر کے مقابلہ میں ناکام رہے ہیں۔دوسرے دن فیضان ختم نبوت کے مسئلہ میں مدعی جماعت احمدیہ تھی۔سید احمد علی صاحب احمدی مناظر نے قرآن کریم کی کئی آیات اور احادیث نبویہ سے ثابت کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں نبوت حاصل ہو سکتی ہے۔مولوی لال حسین صاحب نے یو آیات ، احادیث اور حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کے اقوال پیش کئے ان کا نہایت عمدہ جواب دیا گیا اور اقوال بزرگان پیش کر کے جماعت احمدیہ کے عقیدہ کی صداقت ثابت کی گئی۔مولوی لال حسین صاحب سوائے درشت کلامی کے کوئی جواب نہ دے سکے۔تیرا مناظرہ اسی دن بعد دور پہر تھا۔اور یہی مناظرہ سننے کے لئے موادی لال حسین اور اس کے ساتھی لوگوں کی تیار کر رہے تھے۔اس مناظرہ پر پبلک کثرت سے آئی مسجد کی چھت اور ارد گرد کے مکانوں کی چھتوں پر بھی کافی ہوم تھا۔جب مناظرہ شروع ہوا تو مولوی محمد یار صاحب عارف نے پہلی تقریر ہی ایسے رنگ میں کی کہ سیلک نے خاص توجہ سے سنی۔آپ نے قرآن مجید کی چار آیات سے صداقت ثابت کر گئے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کا یہ شعر پڑھا کہ ہے کوئی کا ذب جہاں میں لاڈلوگو کچھ نظیر : میرے جیسی جس کی تائیدیں ہوئی ہوں بار بار اور اخترصا ہے کوئی ایک ہی ایسی مثال پیش کرنے کا پُر زور مطالبہ کیا۔عارف صاحب نے علاوہ قرآنی آیات کے دنش استارت اور مین پیشگوئیاں حضرت مسیح موعود کی صداقت کے ثبوت میں پیش کیں مناظرہ کا مقررہ وقت ختم ہونے سے ایک گھنٹہ بیشتری غیر احمدی مناظر کے ساتھیوں اپنے مناظر کی کمزوری محسوس کر کے نماز کے بہت سے مناظر ختم کرنا چا او نظور کرلیا گیا مگر ہماری آخری تقریریں شور کنا شروع کردیا۔غیراحمدی شرف دو رشید امین و امید کی نمایاں کامیابی کا اقرار کیا؟ ه المفضل ، فتح دسمبر ۱۳۳۳ ش صفحه ۰۶