تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 245 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 245

۲۳۹ تمیسرا باب ادی ہندو قیام پاکستان کیلئے از صلح جنوری ۳ تا ظهور اگست ۳۳ پرش) ه ) / ۱ فصل اول اکارنا العالم کی رو سے اگستان اور ہندوستان کو امی شلیک پیام ، چودھری موظف اللہ خان کا نڈون کی کامن ویلتھ ریلیشنز کا نفرنس میں آزادی کا پر جوش کلم بیق اور آزادی ہند کی آئینی جد و سے آخری اور فصید کن مرحلہ کا آغاز ر کا سال ہندوستان کے سیاسی مطلع پر ایک نہایت مایوس کن ماحول میں طلوع ہوا۔آزادی ہند کے تعلق میں کرپس مشن کی ناکامی کے بعد ہندوستان اور انگلستان کے درمیان زبر دست تعطل پیدا ہو چکا تھا اور باہمی سمجھوتہ کے امکانات بظا ہر ختم ہو چکے تھے اور اس کے لئے ہندوستانی اور انگریز دونوں ہی کوئی نیا قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں تھے بلکہ اس زمانہ کے قریب قریب عرصہ میں برطانوی پارلیمنٹ میں ہندوستان کی آزادی سے متعلق سوالات کے جو بھی جوابات دیئے گئے وہ حد درجہ مایوس کن تھے اور عام طور پر یہ سمجھا جارہا تھا کہ ہندوستان سرٹیفورڈ کر پیس ۱۹ ء میں ہندوستان آئے اور ہندوستان کی آزادی کا ایک جدید فارمولا پیش کیا جسے مسلم لیگ در کامیاری دونوں نے مسترد کر دیا۔کیس کی تجاویز میں اگرچہ ہندوستان کو دیا دو سے زیادہ وفاتوں کے قیام سے اصول پاکستان کو تسلیم کر لیا گیا مگر اساسی طور پر یہ تجاویز چونکہ ناقابل ترمیم تھیں اور کسی متبادل تجویہ کے لئے بھی دعوت نہیں دی گئی تھی اس لئے مسلم لیگ نے متعدد وجوہ کی بناء پر ان کو ناقابل قبول قرار دیا۔دوسری طرف کانگرس کا مطالبہ قومی حکومت کی آڑ میں یہ تھا کہ اُسے فورا ملک کا اقتدار سونپ دیا بجائے مگر جب یہ مطالبہ ٹھکرا دیا گیا تو کانگرس نے د راگست ۱ کو سول نافرمانی کی قرار داد پاس کی اور ور اگست ہ کی صبح کو تمام کا نگریسی لیڈر گرفتار کرلئے گئے۔