تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 242
۲۳۶ احمدیہ و علی نے منظور کرلی۔چنانچہ ۳ تبلیغ افروری لہ بہش کو دیوان ہال دھلی میں " و یدک دھرم عالمگیر ہے یا نہیں کے موضوع پر مناظرہ ہوا جماعت احمدیہ کی طرف سے مکرم مولانا ابوالعطاء صاحب نے نمائندگی کی۔جو دو روز قبل اسی جگہ " میرے مذہب میں عورت کا مقام " کے موضوع پر بھی کامیاب لیکچر دے چکے تھے۔اس مناظرہ میں اسلام کو ایسی بین اور نمایاں فتح نصیب ہوئی کہ غیروں تک نے اس کا اقرار کیا خصوصاً مسلمانوں کو اس عظیم الشات کامیابی سے بہت خوشی ہوئی ہجوم کا یہ عالم تھا کہ تمام دیوان ہال ، اس کی گیلریاں ، درواز سے اور کھڑکیاں تک لوگوں سے پر تھیں۔مباحثہ چمبه جید میں مہش سے پادری عنایت سیح نے اسلام اور احمدیت کے خلاف تقاریر کرنا اپنا شیوہ بنا رکھا تھا۔آخر جماعت احمدیہ حمید نے پادری صاحب مذکور کو چیلنج کیا اور مرکز سے مولوی محمد سین صاحب ، مولوی غلام احمد صاحب باد و طہوری اور مولوی چراغ الدین صاحب چمبہ پہنچ گئے۔اس اتحاد اکتوبر کو پہلا مناظرہ کھتارہ پر ہوا۔مرگی پادری عنایت سیج نے انجیل اور قرآن مجید سے مسئلہ کفارہ ثابت کرنے کی سعی لاحاصل کی مگر مولوی چراغدین صاحب نے جواب میں ایسی مدل تقریر کی کہ حاضرین عش عش کر اُٹھے اور دس ایسے سوالات پیش کئے کہ پادری مطلوب ہور تک ان کے جواب نہ دے سکے اور اپنی ذلت کو چھپانے کے لئے بد زبانی پر اتر آئے جماعت نے نہایت میر وتحمل کا ثبوت دیا اور اس طرح پادری صاحب کا دعیل پاش پاش ہو گیا۔حاضرین نے احمدی مناظر کی قابلیت اور کامیابی پر مبارکبادیں دیں۔دوسرے روز مناظرہ کا موضوع صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام تھا۔لوگ بہت بڑی تعداد میں جمع تھئے مولوی غلام احمد صاحب بدو لہری نے قرآن مجید سے صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ثبوت میں دست آیات اور انجیل سے انھیں حوالے پیش کئے اور پادری صاحب کو تو بر دلائی کہ وہ حسب سابق درشت کلامی سے کام نہ لیں۔ورنہ یاد رکھیں کہ شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر پھینکنے سے اپنا ہی نقصان ہوتا ہے اس لئے بہتر ہے کہ تہذیب اور شرافت کو اتھ سے نہ چھوڑیں۔پادری صاحب نے بجائے اصل موضوع پر آنے کے بے معنی غلط اور بے ربط اعتراضات شروع کر دیئے اور ہندو مسلمانوں کو احمدیوں کے خلاف بھڑکایا مولوی صاحب نے پادری صاحب کے ہر سوال کے تحقیقی اور الزامی جوابات دیئے۔پادری صاحب نے پھر ہندو مسلمانوں کو بھڑکانا شروع کیا تا کہ لوگ اس گہرے اثر کو جو مولوی صاحب کے جواب سے پیدا ہوا