تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 241 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 241

۳۳۵ شان معمار" ( ابوالبشارت مولانا عبد الغفور صاحب فاضل مبلغ سلسلہ کی سالانہ جلسه نمایش کی کامیاب تقریمی ) موعود اقوام عالم “ (مؤلفه مولوی عبد الرحمن صاحب مبشر) اس مختصر مگر جامع کتاب میں ہندو دھرم ، عیسائی مذہب ، اسلام اور سکھ ازم کے لٹریچر کی رُو سے مسیح موعود کی بعثت کے مین زمانہ مقام ظہور حسب و نسب اور دوسر سے ارضی و سماوی علامات پر سیر حاصل روشنی ڈالی گئی تھی۔گوت نامه بخدمت جمیع علماء کرام و صوفیائے عظام و دیگر همدردان اسلام" د مولوی عبدالرحمن صاحب مبشر کا لکھا ہوا ایک تبلیغی کتابچه جونشر و اشاعت دعوت و تبلیغ قادیان نے شائع کیا ، -A " ادعیہ ایسیح الموعود (مرتبه و شائع کردہ میاں محمد امین صاحب تاجر کتب قادیان) ستیارتھ پرکاش ایجی ٹیشن پر تبصرہ و موافه مباشر فضل حسین صاحب) اس رسالہ میں آریہ سماج اور بانی آریہ سماج کے متعلق بہت سی مفید معلومات جمع کرنے کے علاوہ ستیارتھ پرکاش کی ضبطی کے سوال پر بھی بحث کی گئی اور بتایا گیا تھا کہ کن تجاویز کو بروئے کار لا کر اس کتاب کی اشاعت رو کی جا سکتی ہے اور مسلمان آریہ سماجی زہر کا مداوا کر سکتے ہیں۔" اخبار انقلاب لاہور نے اس کتاب پر یہ ریویو کیا کہ ملک فضل حسین صاحب کی اس مختصر کتاب میں ستیارتھ پرکاش کے متعلق ایسی اہم معلومات بہم پہنچائی گئی ہیں جو اس معاملے سے خاص شرفت رکھنے والوں کے سامنے بھی نہیں ہوں گی من نسبی مباحث سے ڈیسپی رکھنے والے تمام احباب اگر اسے کم از کم ایک مرتبہ پڑھ لیں تو یقیناً اُن کے علم و نظر میں بڑا قیمتی اضافہ ہوگا اے اندرون ملک کے مشہور منال کے اس سال میں بھی ہمہ گوہر چور اور ڈول میں بہت کامیاب دہلی چمبہ ، مباحثہ و علی مناظرے ہوئے۔آریہ ترک شانسی سما وصلے نے ایک کھلا چیلنج شائع کر کے تمام مذاہب کو دعوت مناظرہ دی تھی جو انجمن لے "افضل" در امان مارش صفحه ۳ کالم ۰۴ /