تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 236 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 236

٢٣٠ انگلستان مشن مولوی جلال الدین صاحب شمس امام مسجد لنڈن نے اس سال لندن کی مشہور سیر گاہ ہائیڈ پارک میں مسٹر گوین سے پے در پے سات شاندار اور کامیاب مباحثے کئے جن سے انگلستان مشن کی دھوم مچ گئی۔پہلا مبا حثہ ۴ در شہادت / اپریل کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق بائبل میں پیشگوئیاں کے موضوع پر ہوا مسٹر گرین لاجواب ہو کر اصل بحث کی بجائے مسئلہ دوزخ و بہشت کی بحث میں الجھ گئے مگر مولانا شمس صاحب نے اس موضوع پر بھی عیسائیت کے مقابل اسلام کی برتری اور فوقیت ثابت کر دکھائی۔دوسرے مباحثہ کا عنوان تھا ” کیا موجودہ اناجیل الہامی ہیں۔یہ میانہ ۲۱ شہادت کو ہوا۔آخر میں جب رائے شماری کا مرحلہ آیا۔تو انگریز سامعین کی بہت بڑی اکثریت نے احمدی مجاہد کے حق میں ووٹ ڈالے اور صرف ایک ووٹ مسٹر گرین کو ملا۔۳- تیسرا مباحثه ۲۸ شہادت / اپریل کو کیا استثناء باب آیت ۱۵ کے مصداق یشوع ہیں ؟" کے موضوع پر ہوا مولانا شمس صاحب نے مسٹر گرین کے ادعا کو دلائل قطعیہ کے ساتھ باطل ثابت کر کے بتایا کہ اس کے سے مصداق ہمارے نبی اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں یہ مباحثہ سنے کے بعد کئی انگریزوں کو مزید تحقیق کا شوق مسجد فضل میٹھی میں نے آیا ہے۔چوتھا مباحثہ یہ ہجرت امٹی سے پیش کو ہائیڈ پارک میں ہوا۔موضوع قرآن و انجیل کی تعلیم کا مقابلہ تھا۔مسٹر گرین نے مسیح کی آمد ثانی کے متعلق پیشگوئیوں کا ذکر کیا اور کہا کہ جب وہ دنیا میں آئیں گے تو امن قائم ہو جائے گا۔نیز کہا کہ دفاعی جنگ بھی نہیں کرنی چاہئیے مولانا شمس صاحب نے قرآن مجید سے جنگ کے متعلق اصول بیان کئے جس کا حاضرین پر اچھا اثر ہوا۔ایک معمر شخص نے یہ کہتے ہوئے مصافحہ کیا کہ گومیں عینی ہوں لیکن پھر بھی میں کہتا ہوں کہ مجھے آپ کی تقریر بہت پسند آئی ہے۔پانچواں مباحثہ وار میت رامنی کو جواد موضوع مباحثہ تھا " پہاڑی وعظ کا مقابلہ قرآن مجید کی تعلیم سے لیکن اصل موضوع پر بحث شروع کرنے سے پہلے مسٹر گورین نے قرآن مجید سے کفار کے قتل کے متعلق آیات ملے اس آیت میں پیشگوئی ہے خداوند تیراندا تیرے لئے تیرے ہی درحیات سے یعنی تیرے ہی بھائیوں میں سے میری مانستر ایک نبی پیدا کریگا سله افضل ۲۹ احسان خون پرش صفحه ۴۱ (حضرت مولانا جلال الدین بوش صفحه اسم حضرت موعد جلال الدین صاحب شمسی ان کے قلم سے مباحثت کی مفصل رپورت ے حضرت سچ کا یہ مشہور وعظ سنتی باب دانا نے میں لکھا ہے " سیم