تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 235
۲۲۹ احمد کی کشمیر مولوی عبدالرحیم صاحب ، مولوی محمد عبد اللہ صاحب اور خوابید غلام نبی صاحب گل کار نے مختلف اہم موضوعات پر تقریریں کیں اور صاحبزادہ صاحب نے اپنے افتتاحی خطاب میں تعلق باللہ کی طرف توجہ دلائی ہے مبلغین کی بیرونی ممالک کو روانگی چودھری احسان علی صاحب جنجوعه ما را جان می باشد کو مغربی افریقہ کے لئے روانہ ہوئے۔اسی طرح مولوی عبد الخالق صاحب، ملک احسان اللہ صاحب ، چودھری نذیر احمد صاحب رائے ونڈ) ۲۳ نیوت اونم برایش کو مغربی افریقہ میں تبلیغ اسلام کے لئے بھجوائے گئے ہے فلسطین و مهرشن بیرونی مشنوں کے بعض ضروری واقعات اگر چہ مصر میں تبلیغ احمدیت پر سخت پابندیاں تھیں مگر مولوی محمد شریف صاحب مبلغ فلسطین اس سال کے شروع ( ماه تبلیغ فروری و امان ماری) میں تبلیغی و تربیتی اغراض کے پیش نظر مصر پہنچنے اور دو ماہ تک مقیم رہنے میں کامیاب ہو گئے۔مصر میں قیام کے دوران ایک بلند پایہ ازہری اور حجازی شیخ سے مکرم مولوی صاحب کا ایک پرائیویٹ مناظرہ بھی ہوا جس میں بعض احمدی احباب کے علاوہ چند ایک غیر احمدی بھی موجود تھے۔شیخ صاحب نے مولوی صاحب سے دریافت کیا کہ احمدی جماعت اور دوسرے اسلامی فرقوں میں بنیادی اختلات کس سر میں ہے۔مولوی صاحب نے جواب دیا کہ مسئلہ وفات مسیح میں۔مگر شیخ صاحب نے کہا کہ نہیں بنیادی اختلالا مسئلہ ختم نبوت میں ہے اور کہ آپ اس پر بحث کے لئے تیاری کر کے آئے ہیں۔بہت سی رد و قدح کے بعد بگریم مولوی صاحب نے اسی مسئلہ پر ان سے تبادلہ خیالت شروع کیا اور اپنے عقیدہ کی تائید میں قرآن مجید سے دس آیات پیش کیں۔شیخ صاحب نے ان میں سے صرف ایک آیت إِمَّا يَأْتِيَتَكُم رُسُلُ ینکر پر جرح کی اور کال چار گھنٹہ تک اسی پر گفتگو ہوتی رہی جس میں شیخ صاحب ایسے عاجز آ گئے کہ کھلے الفاظ میں اقرار کر لیا بلکہ لکھ دیا کہ عقلی طور پر اس آیت سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ آئندہ نبی آسکتے ہیں۔للہ تعالے کی تائید کا مظاہرہ احباب جماعت کے لئے بہت ایمان پر دو تھا۔اس کے بعد بھاری شیخ صحاب ایک بہانہ تلاش کر کے تشریف نے گئے ہے P1-14 ہفت روزه اصلاح سرینگر ۱۷-۲۱ ظهور اگست میش مضمون میر نام محمد صاحب کرای تبلیغ جماتا امیر کشمیری له الفضل مهار احسان چون کارش ماکت سے الفصل ۲۵ نبوت ان میر مش صفحه راکت * FANN وار فتح دسمبر ، صفحه ۹۵ /