تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 234
۲۲۸ مرکز احمدیت کی طرف سے گجرات کاٹھیا واڑ کی طرف تبلیغی وفد بھیجوایا گیا۔یہ وفد حسب ذیل علماء پرمشتمل تھا۔مولوی عبد المالک تھاں صاحب فاضل -۲- تہاشہ محمد عمر صاحب فاضل -۳- گیانی عباد الله صالات ان علماء نے سوامی دیانند یتیم بوی سنکارا نامی گاؤں ریاست و انکانی ، کرشن نگری دوار کا ہے، امرناتھ تیر تھ ریاست جام نگر، ریاست راجکوٹ صورت و اندھیرے کمیٹی پونا آنند آشرم میں کرشن کی آمد ثانی کا پیغام انفرادی تبلیغ اور ہندی ، مرہٹی اور گجراتی رویوں سے نہایت موثر اور کامیاب طریق پر پہنچایا۔یہ تبلیغی وفد اسرامان / مادر ش کو واپس مرکز احمدیت میں پہنچا ہے ۲۷ رامان / مارچ ر ش کو امین اسلامیہ بھرت پور کا بھرت پور میں حمدی مبلغ کی تقریم جلسہ تھا جس میں سردار محمد یوسف صاحب ایڈیٹر اخبار " نور " نے اسلام نے ہندوستان پر کیا اثر ڈالا " اور " اسلام اور دیگر مذاہب کے موضوع پر کامیاب تقریریں کیں جس سے حاضرین بہت مسرور و محفوظ ہوئے۔بہزہائی نس والی ریاست بھی اس جلسہ میں موجود تھے ہے۔ی چودھری عبدالت لام صاحب کی خدا کے فضل سے چودھری عبدالسلام صاحب ( این چودھری محمدسین صاحب ہیڈ کلرک دفتر انسپکر مدارس جھنگ) نے اس اسے میں نمایاں کامیابی سال بھی نمایاں کامیابی حاصل کی اور بی اے کے امتحان میں نہ صرف یونیورسٹی میں اول رہنے کا امتیاز حاصل کیا بلکہ یونیورسٹی کا گذشتہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے کشمیر کی احمدی جماعتوں کا سالانہ میلہ کشمیر کی احمدی جماعتوں کا سالانہ میلسہ ۱۰-۱ا ظہور لاگست ش کو باڑ کی پورہ میں منعقد ہوا۔اس جلسہ میں احمد ہیں کے علاوہ اہلحدیث اور اہلسنت و الجماعت نے بھی بکثرت شرکت کی۔جلسہ کا افتتاح ما ای اوہ مریم منصور احمد صاحب نے فرمایا اور ملا سید محمد شاہ صاحب، مولوی غلام احمد شاہ صاحب ، مولوی عبد الواحد صاحب ہم تبلیغ جماعت ہائے کشمیر مولوی احمداللہ صاحبہ ، چوہدری عبد الواحد صاحب (امیر جماعت ہائے ه " الفضل " ١٥ تبلیغ / فروری اش صفحه ۴ + الفضل ۲۱ شہاد / اپریل یش صفحه ۲۰۶ در امان ماریچ یکم شارت کا اپریل ,14 4 صفحه ۳ و 4 ۲۷ احسان رحون صفی به 4 سفر به کشو