تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 212 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 212

۲۰۶ کی طرح نہ ہو کہ وہ نماز پڑھ رہی ہوں مگر ان کو یہ علم ہی نہ ہو کہ وہ نماز میں کیا کہہ رہی ہیں اور آخری اور اصل قدم یہ ہونا چا ہئیے کہ تمام عورتوں کو با تر مرتب آن مجید آجائے اور چند سالوں کے بعد بہاری جماعت میں سے کوئی عورت ایسی نہ نکلے جو قرآن مجید کا ترجمہ نہ جانتی ہو۔اس وقت شاید ہزار میں سے ایک عورت بھی نہیں ہوگی جس کو قرآن مجید کا ترجمہ آتا ہو۔میری حیثیت اُستاد کی ہے اس لئے کوئی حرج نہیں اگر میں تم سے یہ پوچھ لوں کہ جو عورتیں قرآن مجید کا ترجمہ جانتی ہیں وہ کھڑی ہو بجائیں اور جن کو ترجمہ نہیں آتا وہ بیٹھی رہیں۔میں یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ تم میں سے کتنی عورتیں ایسی ہیں جو قرآن مجید کا ترجمہ جانتی ہیں۔اس لئے جو ترجمہ جانتی ہیں وہ کھڑی ہو جائیں (حضور کے ارشاد پر بہت سی عورتیں کھڑی ہوگئیں جن کو دیکھ کر حضور نے فرمایا ، بہت خوشکن بات ہے کہ میرے اندازہ سے بہت زیادہ عورتیں کھڑی ہیں۔الحمد للہ اب بیٹھ جاؤ۔میرے لئے یہ خوشی عید کی خوشی سے بھی زیادہ ہے۔میرا اندازہ تھا کہ جتنی عورتیں کھڑی ہوئی ہیں اس کے دسویں حصہ سے بھی کم عورتیں ہوں گی جو قرآن مجید کا ترجمہ بھانتی ہوں۔مگر خدا تعالے کا فضل ہے کہ میرے اندازہ سے بہت زیادہ عورتیں کھڑی ہوئی ہیں۔مگر میرے لئے یہ تسلی کا موجب نہیں۔میرے لئے تسلی کا موجب تو یہ بات ہوگی جب تم میں سے ہر ایک عورت قرآن مجید کا ترجمہ جانتی ہوگی۔اور مجھے خوشی اس وقت ہوگی جب تم میں سے ہر ایک عورت صرف ترجمہ ہی نہ جانتی ہو بلکہ قر آن مجید کو سمجھتی بھی ہو اور مجھے حقیقی خوشی اس وقت ہوگی جب تم میں سے ہر ایک عورت دوسروں کو قرآن مجید سمجھا سکتی ہو اور پھر اس سے بھی زیادہ خوشی کا دن تو وہ ہوگا جس دن خدا تعالے تمہارے متعلق یہ گواہی دے گا کہ تم نے قرآن مجید کو سمجھ لیا ہے اور اس پر عمل بھی کیا ہے" سے اہم واقت پرتیب اور پروگرام ۳۔اسی روز ۲۷ فتح / دسمبر کو حضور نے مردانہ جلسہ گاہ میں بھی مفصل تقریر فرمائی جس میں حسب موتور سال کے اہم واقعات پر تبصرہ فرمایا اور آیندہ کے پروگرام پر روشنی ڈالی۔یہ تقریر تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہتی۔ظہور صلح موعود کے موضوع پر پر شوکت تقریر۔سالانہ جا کے آخری اجلاس منعقده ۲۹ فتح دسمبری مسیح پر - ۲۹ رودسمبر) میں حضرت امیر المومنین نے ساڑھے تین بجے سے لے کر له " الامر ها لذوات الخمار مرتبہ حضرت سیده ام متین مریم صدیقہ صاحبہ صدر لجنه الا الله مرکز هم متحد ۴۰۹-۴۱۰ طبع دوم : الفضل " یکم صلح جنوری سرمایش صفحہ ۱و ۲ میں اس کا ملخص شائع ہو چکا ہے سے افضل " م فتح ا سمبر مش متحد و کالم ۲۶۱ +191