تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 213
۲۰۷ ساڑھے سات بجے یعنی مسلسل چار گھنٹے تک خطاب فرمایا جس میں نہ صرف پیشگوئی مصلح موعود کا پورا ہونا دلال اور واقعات سے روز روشن کی طرح ثابت فرما دیا بلکہ مولوی محمد علی صاحب اور ان کے رفقاء کے اعتراضات کا نہایت احسن پیرایہ میں رہ گیا۔اس انقلاب آفرین تقریب کے آخری حصہ میں حضور نے جماعت احمدیہ کونئی وقت داریوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا :- اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کے رحم سے وہ پیشگوئی جس کے پورا ہونے کا ایک لیے عرصہ سے انتظا کیا جا رہا تھا۔اللہ تعالیٰ نے اس کے متعلق اپنے الہام اور اسلام کے ذریعہ مجھے بتا دیا ہے کہ وہ پیشگوئی میرے وجود میں پوری ہو چکی ہے اور اب دشمنان اسلام پر خدا تعالیٰ نے کامل حجت کر دی ہے اور ان پر یہ امر واضح کر دیا ہے کہ اسلام خدا تعالے کا سچا مذہب، محمد رسول اللہ صلے الہ علیہ وسلم خدا تعالیٰ کے سچے مول اور متر مسیح موعود علیہ سلام خدا تعالیٰ کے سچے فرستادہ ہیں جھوٹے ہیں وہ لوگ جو اسلام کو جھوٹا کہتے ہیں۔کاتب ہیں وہ لوگ کہ محمدرسول اللہ صل اللہ علیہ ولم کو اب کہتے ہیں خدا نے اس عظیم الشان نگوئی کے یہ اسلام اور رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کی صداقت کا ایک زندہ ثبوت لوگوں کے سامنے پیش کر دیا ہے۔بھلا کس شخص کی طاقت تھی کہ وہ شہر میں آج سے پورے اٹھاون سال قبل اپنی متر یہ شہر دے سکتا کہ اس کے ہاں نو سال کے عرصہ میں ایک لڑکا پیدا ہو گا۔وہ جلد جلد بڑھے گا وہ دنیا کے کناروں تک شہرت پائے گا۔وہ اسلام اور رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا نام کیا میں پھیلائے گا۔وہ علوم ظاہری اور باطنی سے پیر کیا جائے گا۔وہ جلال الہی کے ظہور کا موجب ہوگا اور خدا تعالے کی قدرت اور اس کی قربت اور اس کی رحمت کا وہ ایک زندہ نشان ہوگا۔یہ خیر دنیا کا کوئی انسان اپنے پاس سے نہیں دے سکتا تھا۔خدا نے یہ خبر دی اور پھر اسی بندا نے اس شہیر کو پورا کیا۔اس انسان کے ذریعہ جس کے متعلق ڈاکٹر یہ امید نہیں رکھتے تھے کہ وہ زندہ رہیگا یا لمبی عمر پائے گا۔میری صحت بچپن میں ایسی خراب تھی کہ ایک موقعہ پر ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صلو نے میرے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے کیا کہ اسے سیل ہو گئی ہے کسی پہاڑی مقام پر اسے بھیجوا دیا جائے چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے مجھے شملہ بھجوا دیا مگر وہاں جھا کر میں اداس ہو گیا اور اس وجہ سے جلدی ہی واپس آگیا۔غرض ایسا انسان نیس کی صحت کبھی ایک دن بھی