تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 193
1A4 حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے خاندان کی خواتین مبارکہ بھی تشریف لے گئیں ، تمام مہمانوں کی چھائے اور ناشتہ سے تواضع کی گئی۔آخر میں حضور نے تمام مجمع سمیت دعا فرمائی اور پھر زنان خانہ میں تشریف لے جاکر دوبارہ ڈھا فرمائی۔اس کے بعد خاندان حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خواتین سیده بشری بیگم صاحبہ کو موٹر میں بٹھا کر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے مبارک الدار میں لے آئیں لیے ۱۵ ظهور اگست یہ بہش کو حضرت سیدتنا الصلح الموعود کی طرف سے مسجد مبارک میں بوقت دو بجے بعد دوپہر دعوت ولیمہ دی گئی جس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے قدیم صحابہ ، کارکنان سلسلہ اور خاندان حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام اور خاندان حضرت ڈاکٹر سید عبد الستار شاہ صاحب کے افراد اور متعد د فریاد شامل تھے سے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے نزدیک مسلمان عربی بول چال کے متعلق رسالہ ان کی جوانی من ای یو ای اور رول است عربی زبان کی ترویج و اشاعت میں کوتاہی کا نتیجہ تھی۔چنانچہ حضرت اقدس علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنی مشہور کتاب الهدى والتبصيره لمن يرى " میں تحریر فرمایا :- " وكان من الواجب ان ليشاع هذه اللسان في البلاد الاسلاميه فانه لسان الله و لسان رسوله و لسان الصحف المطهرة ولا نتظر بنظر التعظيم إلى قوم لا يكرمون هذا اللسان ولا يشيعونها في بلادهم ليرجموا الشيطان وهذا من اول اسباب اختلالهم یعنی واجب تھا کہ اسلامی شہروں میں عربی زبان پھیلائی جاتی اس لئے کہ وہ اللہ، اس کے رسول اور پاک نوشتوں کی زبان ہے اور ہم ان کو تعظیم کی نگاہ سے نہیں دیکھتے ہو اس زبان کی تعظیم نہیں کرتے اور نہ اسے اپنے شہروں میں پھیلاتے ہیں تا شیطان کو پتھراؤ کریں اور یہی ان کی تباہی کا بڑا ب دی ہے ن "الفضل" و ظہور / اگست یش صفحه : at ! حضرت اقدس ان دنوں ڈلہوزی میں قیام فرما تھے۔اس لئے اس دعوت کا اہتمام حضور کے ارشاد کی تعمیل میں (جو بذریعه تار موصول (۱۳) حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ نے کیا اور دھا حضرت مولوی شیر علی صاحب امیر مقامی نے کرائی۔ڈلہوزی میں بھی ایک دعوت ہوئی جس میں حضور کے ہمراہ گئے ہوئے احباب اور دیگر احمدیوں نے شرکت کی : "الهدى والتبصرة لمن يرى " صفحه ۶۵ ۶۶ طبع اقل۔