تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 192
معلوم ہوا کہ انہیں پہلے ہی کشف بنا دیا گیا تھا کہ سبید ولی اللہ شاہ صاحب کس غرض سے آ رہے ہیں۔نیز القاد ہوا " بشری بیگم حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ کے لئے ہے" حضرت سیدہ بشری بیگم صاحبہ سیدنا المصلح الموعود کی حریم - سابع ہیں جنہیں خواتین مبارکہ میں شمولیت کے مقدس اعزاز کے علاوہ ایک اور نمایاں خصوصیت بھی حاصل ہے اور وہ یہ کہ حضرت سیدنا المصلح الموعود کو اس رشتہ کے تعلق میں ایک اہم رویاء یہ ہوا تھا ایک فرشتہ آواز دے رہا ہے کہ مہر آیا کو بلا و جس کے معنے ہیں محبت کرنے والی آیا " اس روبار کے مطابق حضرت سیدہ بشری بیگم خاندان مسیح موعود میں مہر آیا ہی کے آسمانی خطاب سے یاد کی بھانے لگیں اور جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اس نام میں خبر دی تھی سچ بھی آپ ہر اعتبار سے مہر آیا ہی ثابت ہوئیں۔سیدنا المصلح المیہ خود نے اپنے خطبہ نکاح میں اپنے مولا سے ان کی نسبت یہ دعا بھی کی تھی کہ "غریبوں اور مسکینوں کے لئے ہمدرد اور مہمانوں کے لئے خبر گیر ہو، اسلام اور سلسلہ کی خدمت میں اپنی زندگی تخریج کرنے والی ہو ؟ حضرت سیدہ ہر آیا صاحبہ کا وجود گرامی حضرت سیدنا المصلح الموعود کی اس دعا کی قبولیت کا ایک واضح ثبوت اور آیہ رحمت ہے۔اطال الله بقامها۔ظہور / اگست میش کو سیده بشری بیگم صاحبہ کے رخصتانہ کی تقریب عمل میں رخصتانه آئی۔اس موقعہ پر دعا میں شرکت کی دعوت حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ صاحب نے کئی ایک بزرگان سلسلہ کو دی جو چھ بجے شام کے قریب حضرت سید عزیز اللہ شاہ صاحب کی کو بھی واقع محلہ دار الانوار میں پہنچ گئے چھ بجے حضرت امیر المومنین المصلح الموعود بھی اپنے خاندان کے بعض افراد اور بعض قدیم صحابہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور بعض دوسرے افراد کے ساتھ تشریف لائے جن کے اسماء درج ذیل ہیں۔۱- حضرت مرزا بشیر احمد صاحب - حضرت مرزا شریف احمد صاحب ۳۔صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب - صاحبزاده مرتا منور احمد صاحب ۵ تکریم خان محمد عبد اللہ خان صاحب 4 حضرت چودهری فتح محمد صاحب ناظر اعلی - مکرم مرزا رشید احمد صاحب -- حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب ۹ - حضرت پیر افتخار احمد صاحب -۱۰ حضرت ڈاکٹر سید غلام غوث صاحب ۱۱- حضرت منشی عبد العزيز صاحب او جلوی سابق پٹواری ۱۲- حضرت مولوی شیر علی صاحب ۱۳ - حضرت مفتی محمد صادق صاحب -۱۴- حضرت میر محمد اسمعیل صاحب ۱۵- صاحبزادہ میاں عبد المنان صاحب قمر الفضل " یکم ظہور اگست کا مش صفر، کالم را که ایضاً : -11 میہ کالم راو