تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 185
169 کا مادہ پیدا کرد۔احمدیت یقینا خدا تعالے کی طرف سے ہے۔احمدیت ایک ایسی دھار ہے کہ جو بھی اس کے سامنے آئے گا وہ مٹا دیا بھائے گا۔یہ تلوار کی دھار ہے اور جو بھی اس کے سامنے کھڑا ہوگا وہ ٹکڑے ٹکڑے کر دیا بجائے گا۔خدا تعالے میں سلسلہ کو قائم کرنا چا ہے اس کی راہ میں جو بھی کھڑا ہو وہ مٹا دیا جاتا ہے۔اور یہ سلسلہ چونکہ خدا تعالے کی طرف سے ہے اس لئے اس کے مقابلہ میں کسی انسان کی پروا نہیں کی جائے گی خواہ وہ کوئی ہو، خواہ وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا بیٹا کیوں ہو، خواہ وہ میرا بیٹا کیوں نہ ہو۔سلسلہ مقدم اور غالب ہے ہر انسان پر " تحریک جدید کے مجاھدین کے ذریعہ سے بیرونی بر صغیر کی احمدی جماعتوں کیلئے انار کی صورت میری فریق میں حیرت کی انت ممالک احمدیت اطلاعات کے مراکز قائم ہو چکے تھے اور بعض مقامات پر جماعت کی رفتار توتی بر صغیر کی احمدی جماعتوں کی نسبت تیز تھی اور نظر آرہا تھا کہ اگر مرکزی جماعتوں نے تبلیغ اسلام کی اہمیت نہ کبھی اور اس بارے میں گیستی ، ہوشیاری اور فرض شناسی کا ثبوت نہ دیا تو دینی قیادت کی زمام بیردنی جماعتوں کے ہاتھ میں چلی جائے گی اور وہ اسلامی مسائل میں دوسروں کے رحم و کرم پر ہوں گے اور دین کا وہ نقشہ اپنے یہاں رائج کرنے پر مجبور ہوں گے جو خالص ان کے دنوں کی پیدا وار ہوگا۔مستقبل کے اعتبار سے یہ ایک عظیم خطرہ تھا جسے سین المصلح الموعود کی دور بین اور معاملہ فہم آنکھ مدتوں قبل بھانپ چکی تھی اور حضور اسی لئے جماعت کو تبلیغ اسلام کی طرف بار بارہ توجہ دلاتے آرہے تھے۔اس سال بھی حضور نے ۶ اراحسان جون میش کے خطبہ جمعہ میں جماعت کو زمہ دست انذار و انتباہ کیا۔مرکزی جماعتوں کی تبلیغی غفلت کے بھیانک اور خوفناک نتائج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یہاں تک فرمایا کہ اس صورت میں باہر کے لوگوں کی باگ سنبھالنا بھی ان کے لئے سخت مشکل ہو جائے گی۔وہ لوگ کہیں گے تمہارا کیا حق ہے کہ ہماری رہنمائی کرو۔ہم تعداد میں تم سے زیادہ ہیں ، ہم قربانیوں میں تم سے زیادہ ہیں۔اور تم ہمارے مقابلہ میں کوئی نسبت نہیں رکھتے۔اس لئے لوگوں کی رہنمائی کا حق ہمیں حاصل ہونا چاہیئے اور مرکز ہمارے ہاتھ میں ہونا چاہیئے تا کہ ہم جیس طرح چاہیں دین کی اشاعت کا کام کریں۔تب احمدیت کے لئے وہی خطرہ کی صورت پیدا ہو جائے گی جو روما میں له " الفضل" ۱۵ ر احسان ابجون لا مش صفحه ۰۲ ۵ار ممور الالي