تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 182 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 182

144 - تبلیغ اسلام ، تربیت جماعت اور چندوں کی وصولی میں مرکز سلسلہ کی اعانت۔علاقہ کے تمام احمدی بچوں کی تعلیم و تربیت کا انتظام۔چندوں کے متعلق افراد کے کھاتے رکھنا مرکزی ہدایات و تحریکات کا تمام حلقہ میں اجراء ، اور ان کی تعمیل اور نگرانی اور اس کے متعلق مرکز سلسلہ کو ہدایات کے ماتحت رپورٹ دیتا اور ضلع کے عام حالات سے مطلع رکھنا۔-۵ آنریری مبلغ اور کارکن پیدا کرنا جو سالانہ ایک مہینہ مسلسل تبلیغ کے لئے وقت دیں۔اور ایسے لوگوں کی تعداد پانچ فی صدی تک ہونی چاہیے۔- ہر سال اس نظام کے مرکزی مقام یا کسی دوسرے اہم مقام پر سالانہ جلسہ کرتا۔ہر ایک جماعت کا دورہ سال میں دو دفعہ لازما کرنا۔پہلے دورہ میں امیر کے ساتھ کلرک متعینہ ہوگا اور دوسرے دورہ میں کلرک متعینہ کے ساتھ اس ضلع کے دوسرے با اثر اور صاحب علم دوست ہوں گے۔پہلے دورہ کی غرض جماعتوں میں انتظام تبلیغ و انتظام تعلیم و تربیت کا استحکام ہوگا اور دوسرے دورہ کا مقصد تحریک چندہ اور اس سے متعلق امور۔سینای مصلح المود کا ایک ضروری خطبہ ارشاد را پایش و حضرت بیا یونین अवतल المصالح الموعود نے بعد نماز عصر مسجد مبارک میں و تعیین زندگی کے نکاحوں سے متعلق مکرم مولوی نورالحق صاحبت واقف زندگی تحریک جدید کے نکاح کا اعلان فرمایا اور ساتھ ہی وضاحت بھی فرمائی کہ میں نے اعلان کیا ہوا ہے کہ میں سوائے اپنے عزیزوں کے اور کسی کا نکاح نہیں پڑھاؤں گا۔سے گر چونکہ یہ واقعت زندگی ہیں اور اس وجہ سے میرے عزیزوں میں شامل ہیں اس لئے میں اس نکاح کا اعلان کر رہا ہوں" رپورٹ تخلیس مشاورت سرمایش صفحه ۳۸ سے یہ نکاح مکرم قاضی محمد رشید صاحب مرحوم وکیل المال : کہ تحریک جدید کی صاحبزادی صفیہ صدیقہ صاحبہ سے ہوا تھا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود رضی اللہ عنہ اپنی اس خاص محبت کے پیش نظر جو آپ کو واقفین سے تھی اس رشتہ کا انتخاب بھی خود فرمایا اور پھر فاعتی صاحب مرحوم کو تحریک بھی خود ہی فرمائی۔آپ اس وقت سکندر آباد دکن میں حکومت کے سویلین گزیٹڈ آفیسر تھے حضور نے شادی کے جملہ اخراجات بھی اپنی جیب خاص سے عطا فرمائے اور دعوت ولیمہ ۲۳ فتح دسمبر مہیش کو قصر خلافت ہی میں ہوئی درالفضل ۲۵ فتح دسمبر صفحه ای یش