تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 51 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 51

۵۱ یہ مختصر ذکر ہے اس تقریر کا جو آر یہل چو دھری صاحہ نے کی۔سامعین پر اس کا ہے ا ر ہو یا در دوران ترکی ترید خوشی کے اظہار کے لئے چیر کیا۔جلسہ کے اختتام پر طلبا نے جناب چودھری صاحب کو تین دفعہ چیر کیا۔اس کے بعد آپ ریلوے سٹیشن پر تشریف لے گئے جہاں آپ کو مسلم یونیورسٹی کے خاکساروں نے سلامی دی اور آپ نے اُن کا معائنہ کیا۔پاے بجے شام کی گاڑی کلکتہ میں سے آپ واپس دہلی تشریف لے گئے بیلہ فصل سوم بالعین کو محبت خلوص سے بلیغ حضرت مولوی غلام حسن خاں صاحب کی بیعت خلافت نے غیر مبائعین میں بہت جوش و خروش پیدا کر دیا جس کرنے کی خاص تحریک اور اس کے اتمام بیت الیت ایسی نانی نے اور بان برای بیان پر حضرت خلیفہ المسیح الثانی رامان کی کو ایک تحریک خاص فرمائی کہ نہایت درد اور اخلاص کے ساتھ اپنے بچھڑے ہوئے بھائیوں کی اصلاح کی پوری کوشش کی جائے۔نیز ہدایت فرمائی کہ ہر جماعت میں سکوڈی اصلاح مابین " کے نام سے ایک عہدیدار مقرر کیا جائے جس کا یہ فرض ہو کہ وہ غیر مبالعین سے ملے ، انہیں تبلیغ کرے ، پرانا ٹر پھر مہیا کرے اور جماعت کو اس لٹریچر سے آگاہ کرے۔دوسرے یہ حکم دیا کہ جماعتیں غیر مبائعین کی مفصل لسٹیں مرکز میں بھجوائیں تا اُن کو مرکز سے بھی تبلیغی لٹریچر بھجوایا جا سکے۔ساتھ ہی نظارت دعوت و تبلیغ کو توجہ دلائی کہ وہ اس قسم کے علماء اور انگریزی خوانوں کی ایک لسٹ تیار کرے جو غیر مبائعین کے متعلق مفید مضامین لکھ سکتے ہوں۔اور پھر انہیں اخباروں اور رسالوں میں مضامین لکھنے کی تحریک کرے۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی ہو نے غیر مبائین کو تبلیغ کرنے والوں یا ان کی نسبت مضمون لکھنے والوں کو خاں طور پر یہ نصیحت فرمائی کہ دوستوں کو محبت اور پیار سے کام لینا چاہیئے اور کبھی بھی سختی نہیں کرنی چاہئیے۔یاد رکھو سختی سے تم دوسرے کو چُپ کرا سکتے ہو سختی سے تم دوسرے کو شرمندہ کر سکتے ہو سختی سے تم ت ۱۳۱۹ مش ایان ۱۳۱۹ پیش له الفضل " مورخه ۱۹ تا ۶۱۹۴۵ با صفحه به الفضل به مورخه ستعمار احمد اس منفحه لا دے مورخه ۵/ اپریل ۶۱۹۴۰