تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 628
4۔۔ہو جائیں اس طور پر کہ شہریت کے حقوق مشترک ہو جائیں۔آپ کو یہ بھی بتایا گیا کہ یہ حالت صرف چھ ماہ کے لئے رہیگی۔اس کشمت کا امام جماعت نے سر ظفر اللہ خانصاحب سے ذکر کیا جنہوں نے یہی بات لارڈ لنلتھگو تک پہنچائی اور یہ پیشگوئی سیتی ثابت ہوئی۔اسی طرح حضرت مرزا صاحب نے سرمحمد ظفر اللہ خانصاحب اور بعض دیگر اصحاب کو اس واقعہ سے بہت عرصہ پہلے یہ بتلا دیا تھا کہ امریکہ برطانیہ کو ۳۸۰۰ ہوائی جہاز دے گا۔اس کے متعلق بھی سر محمد ظفر اللہ خان صاحب نے اپنے حکومت میں رفقاء کار سے ذکر فرمایا تھا اور یہ پیشگوئی بھی حروف بحرف پوری ہوئی تھی " ہے جلسہ الدھیانہ کوئی مصلح موعود کے سلسلہ میں تیسرا مبارک جلسہ لدھیانہ میں ۲۴ ماریا پر بہش کو قرار پایا تھا۔اس جیسہ کا اعلان ۱۸ رامان ( مادر ) کو کیا گیا نہیں کے معا بعد لدھیانہ میں جلسہ کو رکوانے کے لئے زبردست مظاہرے شروع ہو گئے۔شہر میں مخالفت کا طوفان اُٹھ کھڑا ہوا۔نیز ۲۰ رامان ز مارچ) کے نیندو اخبار پرتاپ " اور " پر بھارت نے یہ خبر شائع کی : شہر کے علماء نے ڈپٹی کمشنر سے درخواست کی ہے کہ وہ مداخلت کرکے احمدیوں کی اس کا نفرنس کو بند کردیں" آخر جب جلسہ روکنے میں ناکامی ہوئی تو ۲۳ امان/ مارچ کو ہلڑ بازی اور مہنگامہ خیزی کی سعد کر دی گئی۔چنانچہ اخبار پرتاپ" نے لکھا:۔آج صبح سے ہی شہر کے مسلمان مختلف گروہوں میں پھرتے نظر آرہے تھے پچند ایک جلوس بھی نکالے گئے ایک جلوس میں ایک لڑکے کا منہ کالا کر کے اُسے گدھے پر بٹھایا ہوا تھا " اسی طرح " و یہ بھارت نے لکھا کہ احمدیہ کا نفرنس شروع ہے۔احراریوں نے اس سلسلہ میں مظاہرے کئے اور جلوس نکالے۔ایک لڑکے کا منہ کالا کر کے اُسے گدھے پر سوار کرایا گیا اور ایک جنازہ بھی نکلا جس میں مرزا قادیان کے خلاف نعرے لگائے بجھارہے تھے۔کچھ احمدیوں پرڈاکخانہ کے قریب جوتے بھی پھینکے گئے ؟ " ان سراسرنا موافق تمالات میں اللہ تعالیٰ نے سید نا المصلح الموعود کو جلسہ سے قبل ہی اس جلسہ کی کامیابی اور A له الفضل عه رامن مارچ ۱۳۳ پیش منا کر ۲ ساله افضل ۲۸ میں ملا کہ یہاں یہ ذکر کرنا ضروری ہے کہ جن لوگوں نے اس جلد مصلح موعود کے وقت جنازہ کالا جس نے چارپائی دی اور جنہوں نے جنازہ اٹھایا نہ میں نے منہ کالا کر کے مصنوعی بیت کا پارٹ دا کیا۔کے چند ماہ کے بعد بد کاری دخیر مقدمات میں ماخوذ ہو کر سزا یاب ہوئے ( الفضل "۔ا اجرت اسمی تین سفر ۲ کالم )