تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 594 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 594

اس نئی تقسیم کے اعلان پر جماعت کے ان مخلصین کی طرف سے بھی جنہوں نے پورے ترجمہ کے اخراجات کی پیشکش کی تھی اور اُن افراد اور جماعتوں کی طرف بھی جو اس چندہ میں شمولیت کا ارادہ رکھتی تھیں اور ان کو اس میں شامل ہونے سے محروم کر دیا گیا ، اپنے آقا کے حضور التجاؤں اور درخواستوں کے پے در پے خطوط بھیجے گئے۔جین میں حد درجہ اضطراب اور انتہائی گھیرا ہٹ کا اظہار کیا گیا کہ ہمیں اس ثواب میں شامل ہونے کا موقعہ نہیں دیا۔اور یہ امر ان کے لئے انتہائی کرب اور دکھ کا موجب ہے لیے حضرت امیر المومنین کی خدمت میں جب اس نوعیت کے مسلسل اور پے در پے خطوط پہنچے تو حضور نے دها ماه نبوت / نومبر ریش کو مخلصین جماعت کی التجاؤں پر اپنی تجویز فرمودہ پہلی تقسیم بھی کالعدم قرار دے دی۔اور اس کی بجائے نئی تقسیم کا اعلان فرما دیا جس سے پوری جماعت کے لئے ثواب میں شریک ہونے کا موقعہ فراہم ہو گیا۔حضور نے سالانہ جلسہ پر ہش پر اس تحریک کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا۔۶۱۹۴۴ جو حلقے میں نے مقرر کئے تھے انہوں نے بہت اچھا نمونہ دکھایا ہے " اسی طرح الجنہ امار اللہ کی مساعی کا ذکر ان الفاظ میں فرمایا کہ ہماری جماعت کی عورتوں نے اپنی قدیم روایتوں کو قائم رکھا ہے اور اس وقت تک پوستیں ہزار روپے کے وعدے ہو چکے ہیں، شہ کمیونسٹ تحریک کا مطالعہ کرنے ۱۲- در فتح دوسرے میں کو حضرت سیدن الصلو باوجود نے کی اپنی ایک روبار کی بناء پر اس سال کی آخری اور سولھویں اور اس کا رز سوچنے کی تحریک تحریک یہ فرمائی کہ جماعت کے علما، اختیار اساتذہ پروفیسر واقفین زندگی، طلبہ مدرسہ احمدیہ اور جامعہ احمدیہ سب کمیونسٹ تحریک کا خوب اچھی طرح ناقدانہ نظر سے مطالعہ کریں کیونکہ مستقبل میں اسلام کے خلاف سب سے بڑی جنگ اشتراکیت ہی سے لڑی بجانے والی ہے۔چنانچہ حضور نے فرمایا : سے مثلاً فوج میں بھرتی احمدی جن کی نسبت حضور نے خود بیان فرمایا کہ "ہماری جماعت کے وہ دوست ہو فوج میں بھرتی ہو کر گئے ہیں۔اُن میں سے بعض کے مجھے خطوط آئے ہیں کہ ہمیں کسی گروہ میں بھی شامل نہیں کیا گیا حالا نکہ ہم بھی اس تحریک میں شامل ہونا چاہتے ہیں" (الفصل ۱۴ نیوت/ نوسه ر مین مسفر ) کالم (۳) له الفضل ۱۴ نبوت / نومبر میش صفحه ۱ : " سے المفضل ما نبوت ہیں میں حضور کے الفاظ میں اس تقسیم جدید کی تفصیل موجود ہے ؟ يكم فة : الفضل ، یکم صلح جنوری ۲۳ رمش صفحه ۲ کالم ۴ مه الانهار لذوات المعمار حصہ اول صفحه - اسم (مرتبہ حضرت سیده ام متین مریم صدیقہ صاحبہ الجند ماء الله مرکز یه ناشر فنر بند اما الله مرکزیده طبع دوم اریش :