تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 587 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 587

044 حصہ پائیں گے۔اُن کے گھر رحمتوں سے بھر دیئے جائیں گے۔اُن کے ولی اللہ تعالیٰ کے انوار کا جلوہ گاہ ہو جائیں گے اور نہ صرف ان روحانی تعمار سے وہ لذت اندوز ہوں گے بلکہ محمد صلے اللہ علیہ وسلم کی محبت کی وجہ سے چونکہ اُن کی خواہش ہوگی کہ اسلام پھیلے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا نام اکنات عالم تک پہنچے اس لئے وہ اپنے اس ایمانی جوش اور دردمندانہ دکھاؤں کے نتیجہ میں اسلام کے غلبہ کا دن بھی دیکھ لیں گے۔اور سچی بات تو یہ ہے کہ دعائیں ہی ہیں جن سے یہ عظیم الشان کام ہو سکتا ہے۔دنیوی کوششیں تو محض سہارے اور ہمارے اخلاص کے امتحان کا ذریعہ ہیں ورنہ قلوب کا تغیر محض خدا کے فضل سے ہوگا اور اس فضل کے نازل ہونے میں ہماری وہ دعائیں محمد ہوں گی جو ہم عاجزانہ طور پر اس سے کرتے رہیں گے راہ اللہ تعالی کی طرف سے حضرت سیدنا المصلح الموجود کو الہاما اصلاح نسواں کیلئے الہامی تحریک پر بھی بنایا گیا۔یہ اگر تم پچاس فیصدی عورتوں کی اصلاح کر لو تو اسلام کو ترقی حاصل ہو جائے گی ہے اس الہام پر حضور نے جماعت کو خصوصاً لجنات کو توجہ دلائی کہ وہ اصلاح کریں۔یہ اس مبارک دور کی نویں اہم تحریک تھی۔-} ہو سمیت اصلی میش کو حضرت میرالمومنین خلیفتہ اسی ٹھوکوں کو کھانا کھلانے کی تحریک الثانی المصلح الموعود نے جماعت احمدیہ کو عموماً اور اہل قادیان) کو خصوصاً یہ اہم دسویں تحر یک فرمائی۔ہر شخص کو اپنے اپنے محلہ میں اپنے ہمسائیوں کے متعلق اس امر کی نگرانی رکھنی چاہئیے کہ کوئی شخص ٹھو کا تو نہیں۔اور اگر کسی ہمسایہ کے متعلق اُسے معلوم ہو کہ وہ بھوکا ہے تو اس وقت تک اُسے روٹی " نہیں کھانی چاہئیے جب تک وہ اُس بھوکے کو کھانا نہ کھلا لے ۵۳ تحریک جلت الفصول ا ا ا ا صورت " حلف الفضول" ایک معاہدہ تھا جو حضرت رسول کریم صل اللہ علیہ سلم کے زمانہ میں بعثت سے قبل ہو ا جس میں زیادہ جوش کے ساتھ حصہ لینے الفضل ۲۳ اجرت امیرش صفحه ۵-۶ : له الفصل ۲۴ ہجرت مٹی سرش صفحه ۲ کالم ۲ : الفضل اور احسان جون ۱۳۳۳ بیش صفحہ ۳ کالم ۲ کے عربی میں حلفت کا لفظ معاہدہ کے لئے بھی مستعمل ہے ؟