تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 540 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 540

۵۲۱۔اس زمانہ میں خوابیں بھی بھی آتی ہیں جبکہ لکھنے اور پراپیگنڈا کے سامان بہتر ہیں " مہم۔" ان خوابوں کی بنا پر خلافت بنی۔اب تو ابوں کی بناء پر مصلح موعود بن رہے ہیں “ سے ۵ - " مریدوں نے گواہی دے دی کہ کچھ ہو گیا ہے اور اوپر سے اللہ تعالیٰ نے بھی ایک ناواقف بادشاہ کی طرح ایک خطاب دے دیا۔" سے جناب مولوی محمد علی صاحب کے علاوہ ان کے ساتھیوں میں سے ایک صاحب نے اخبار پیغام صلح رو فروری انہ میں ایک طویل مضمون شائع کرایا جس میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے کی روبار کے اس حصہ سے جس میں آپ کے دائیں اور بائیں راستہ کی بجائے وسطی راستہ پر چلنے کا ذکر ہے یہ نتیجہ نکالا کہ مولوی محمد علی صاحب اصحاب الیمین میں سے ہیں اور (معاذ اللہ) حضرت خلیفہ السیح الثانی اصحاب الشمال میں سے حالانکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ آلہ وسلم نے درمیانی راہ ہی کو صرف مستقیم قرار دیا ہے چنانچہ مسند احمد، نسائی اور دارمی میں حضرت عبداللہ بن مسعود کی یہ حدیث ہے کہ عَن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٌ قَالَ خَطَ لَنَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَخَطَّا ثُمَّ قَالَ هذا سبيلُ اللَّهِ ثُمَّ خَطَ خُطُوطَا عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ وَقَالَ هَذِهِ سُبُلُ عَلَى كُل سَبيلِ مِنْهَا شَيْطَانَ يَدْعُوْا إِلَيْهِ وَقَرَهَ وَإِنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ النية " اگر دو یعنی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بار ہمارے سامنے ایک خط کھینچا اور ارشاد فرمایا کہ یہ اللہ کی راہ ہے۔پھر حضور علیہات سلام نے اس خط کے دائیں اور بائیں بہت سے خطوط کھینچے اور فرمایا کہ بیر ایسے راستے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک راستہ پر شیطان بیٹھا ہوا لوگوں کو اپنی طرف بلا رہا ہے۔یہ فرما کر حضور نے آیت دَانَ هذا صراطی مستقیما کی تلاوت فرمائی۔مولوی عزیز بخش صاحب کی سیٹی اور قصہ مصر میں اس لیے میں یہ مبا چوڑا مضمون شائع ہوا پیغام سلح تو مولوی محمد علی صاحب کے بڑے بھائی مولوی عزیز بخش رستينا المصلح الوجود کا روح پرور جواب صاحب نے اسے فر مایا ربیع الثانی الصلح المولو نے حضرت خلیفہ کام + له "پیغام صلح و فروری ۹۴ از صفر سے پیغام صلح " ۲۳ فروری ۱۹۹۴ صفحه ۲ : ۱۹۲۴ ۱ سے "پیغام صلح" ہے " مشكوة المصابيح" باب الاعتصام بالكتاب والسنتر صفحه ۳۰۔در مارچ