تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 541
۵۲۲ کو رجسٹری کر کے بھیجدیا اور ساتھ ہی حسب ذیل مکتوب لکھا :- 22 بسم الله الرحمن الرحیم نحمده ونصلى على رسوله الكريم مکرم و معظم صاحبزادہ میاں، بشیر الدین محمود احمد صاحب قادیانی ! السلام علیکم ورحمته الله وبرکاته آج بذریعہ رجسٹر ڈ بک پوسٹ ایک پرچہ اخبار پیغام مسلح و ضروری یہ آپ کی خدمت میں ارسال ہے۔اس کے صفحہ 4۔آ پہ آپ کے خواب کی صحیح تعبیر دی گئی ہے۔اللہ اسے غور سے پڑھیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ اپنے فضل و کرم سے آپ کو دائیں طرف والے رستہ پر آجانے کی توفیق عطا فرمائے جو احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور کا مسلک ہے۔بکو بھی دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ قبول فرما دے۔آمین۔والسلام خاکسار عربی بخش خادمی مواد آریانا یا اسلام او اس کے جواب میں حضرت سیدنا المصلح الموعود نے لفافہ کی پشت پر ہی تحریر فرمایا :- پر چہ مل گیا۔میں نے ہوا اعلان کیا ہے۔بڑی دُعاؤں کے بعد کیا ہے اور اللہ تعالے پر جھوٹ نہیں بونہ باقی آپ تو مولوی عبدالرحمن صاحب مصری کی تعبیر کی طرف اشارہ کر دی ہے نہیں اس کا جواب رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کی حدیث میں موجود ہے جب شائع ہوگا۔آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ درمیانی راستہ پر جانے والا غلطی پر ہے یا ان تعبیروں کے مرتکب اور خدا تعالیٰ کے دین پر ہنسی کرنے والے ! آپ کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ مگر یہ سمجھ میں نہ آیا کہ آپ کے نزدیک حضرت مسیح موعود علی استسلام کی عمر بھر کی دعائیں آپ کی اولاد کے حق میں رہ گئیں تو آپ کی ایک دُعا سے کیا بنے گا ؟ آپ لوگ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعاؤں کو جس امر کے بارہ میں بیکار قرار دیتے ہیں تو اپنی دعاؤں کو اس بارے میں کیا اور کیوں وقعت دیتے ہیں ؟ " " ہ اس حدیث کا متن جلد ہی اخبار الفضل" اور "فرقان“ میں شائع کر دیا گیا تھا۔ے رسالہ " فقان " بابت ماہ شہادت / اپریل ۱۹۷۲ : صفحه نم :