تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 500
۴۸۳ بلا توقف پیدا ہو گا۔ی تعیین اگر اشتہار ۲۰ فروری مسئلہ کے مندرجہ ذیل الہام میں موجود تھی کہ اس دینی بشیر اول ناقل) کے ساتھ فضل یعنی بیشی ثانی یا صلح موجود ناقل ہے جو اس کے آنے کے ساتھ آئیگا " لیکن بیشیر قول کی وفات سے جہاں دشمنان اسلام کی اندرونی کیفیت بے نقاب ہو گئی وہاں اللہ تعالے کی طرف سے مزید تسلی کے طور پر زیادہ صر استانی خبردی گئی چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بشیر اول کی وفات پر یکم دسمبر شاعر کو سبز اشتہا شائع کیا کہ : بشیر اول جو فوت ہو گیا ہے بشیر ثانی کے لئے بطور ارہاس تھا اس لئے دونوں کا ایک ہی پیشگوئی میں ذکر کیا گیا ہے اب تظلمت اور روشنی دونوں اس لڑکے (بشیر اول ناقل) کے قدموں کے نیچے ہیں۔یعنی اُس کے قدم اُٹھانے کے بعد جو موت سے مراد ہے ان کا آنا ضرور ہے۔سواے اے لوگو جنہوں نے ظلمت کو دیکھ لیا۔حیرانی میں مت پڑھو بلکہ خوش ہو اور ذیشی سے اچھلو کہ اس کے بعد اب روشنی آئے گی (ج) دوسرا لڑکا جس کی نسبت الہام نے بیان کیا کہ دوسرا ایشیہ دیا جائے گا جس کا دوسرا نام معمور ہے وہ اگر چہ اب تک جو یکم دسمبر حملہ ہے پیدا نہیں ہوا مگر خدا تعالیٰ کے دعدہ کے موافق اپنی میعاد کے اندر ضرور پیدا ہوگا۔زمین - آسمان مل سکتے ہیں پر اس کے وعدوں کا ملنا ممکن نہیں۔نادان اس کے الہامات پر ہنستا ہے اور احمق اس کی پاک بشارتوں پر ٹھٹھا کرتا ہے کیونکہ آخری دن اس کی نظر سے پوشیدہ ہے اور انجام کار اس کی آنکھوں سے چھپا ہوا ہے " سبز است تہار کی اشاعت کے قریباً ڈیڑھ ماہ بعد ۱۲ جنوری سیز اشتہار کے موعود ی ولادت کار برای مومیایی مولودی ولادت باسعادت ہوئی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اسی دن ایک اشتہار بعنوان تکمیل تبلیغ " شائع فرمایا جس میں دن شرائط بیعت " میں دن شائع کرتے ہو سکے اطلاع دی کہ ے بارے میں نے۔۔۔۔اپنے لطف وکرم سے وعدہ دیا تھا کہ بشیر اول کی وفات کے بعد ایک دوسرا بشیر دیا جائے گا جس کا نام سٹور بھی ہوگا۔۔۔سو آج ۱۲ جنوری شملہ میں کے سبز اشتہار د طبع اول، حاشیہ مصفی ۲۱ ب شه ایضا صفحہ ۱۷ و که این حاشیه صفحه ای