تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 501
مطابق و جمادی الاول تکلہ روز شنبہ میں اس عاجز کے گھر میں بفضلہ تعالئے ایک لڑکا پیدا ہو گیا ہے۔جس کا نام بالفعل محض تفاؤل کے طور پر بشیر اور محمود بھی رکھا گیا ہے اور کامل انکشاف کے بعد پھر اطلاع دی جائے گی" سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اپنے اس وعدہ کے مطابق بعد میں شائع ہونے والی متعدد تصانیف مثلا سراج منیر، متر الخلافہ ، ضمیر انجام آنهم ، تریاق القلوب اور حقیقۃ الوحی میں پر زور طریق سے دنیا بھر کو یہ اطلاع دے دی کہ ۲۰ فروری شملہ کا وہ موعود فرزند جیسے وعدہ الہی کے مطابق نو سالہ میعاد کے اندر بشیر اول کے بعد بلا توقف پیدا ہوتا تھا اور جس کو سبز اشتہار میں بشیر ثانی اور محمود اور مصلح موعود کے الہامی ناموں سے یاد کیا گیا تھا پیدا ہو چکا ہے۔اور خدا کی پیشگوئی حرف بحرف صحیح نکلی ہے۔چنانچہ حضور نے تحقیقۃ الوحی" میں تحریر فرمایا کہ: میرے سیتر اشتہار کے ساتویں صفحہ میں اس دوسر لڑکے کے پیدا ہونے کے بارے میں یہ بشارت ہے۔دوسرا بشیر دیا جائے گا تین کا دوسرا نام محمود ہے۔وہ اگر چہ اب تک جو یکم ستمبر ہ ہے پیدا نہیں ہوا۔مگر ندا تعالیٰ کے وعدہ کے موافق اپنی میعاد کے اندر ضرور پیدا ہوگا۔زمین آسمان مل سکتے ہیں پر اس کے وعدوں کا ملنا ممکن نہیں۔یہ ہے عبادت اشتہار سبز کے صفحہ سات کی جس کے مطابق جنوری شہر میں لڑکا پیدا ہوا۔جس کا نام محمود رکھا گیا اور اب تک بفضلہ تعالیٰ زندہ موجود 14 ہے اور سترھویں سال میں ہے " کے بندگان سلسلہ کا مسلک استید ناحی مولا علی الصلاة والسلام کے اس فیصلہ کن ارشاد کی وجہسے حضرت سلسلہ احمدیہ کے مقتدر بزرگ شروع ہی سے حضرت سیدنا محمود کو مصلح موعود کی پیشگوئی کا مصداق یقین کرتے تھے چنانچہ حضرت مولوی محمد احسن صاحب امروہی نے سالانہ جلب نشایہ کے موقعہ پر اپنی تقریر کے دوران واضح لفظوں میں اعلان کیا کہ ایک یہ بھی الہام تھا کہ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ مَظْهَرُ الْحَقِّ وَالْعَلَاءِ الا جو اس حدیث کی پیشین گوئی کے مطابق تھا جو مسیح موعود کے بارے میں ہے يَتَزَوَّجُ وَ يُولَدُ لَهُ یعنی آپ کے ہاں ے تبلیغ رسالت " طبع اول جلد اول حاشیه صفحه ۱۴۷ - ۱۴۸ که البعضاً حاشیه صفحه ۱۲۴ سے ایضاً صفحه ۰۵۳ ایضاً صفحه ۱۵ ۹ ايضا صفحہ ۴۲۔حقیقۃ الوحی" (طبع (قل) صفحه ۳۶۰ ۰ له الهنا صفحه ۱۳۶۰