تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 499
جس کا نزول بہت مبارک اور جلال الہی کے ظہور کا موجب ہوگا۔نور آتا ہے اور جس کو ہے اپنی رضا مندی کے عطر سے مشوح کیا ہم اس میں اپنی روح ڈا ئیں گے اور خدا کا سایڈس کے سرپرہ ہوگا۔وہ جلد جلد بڑھے گا اور اسیروں کی رستگاری کا موجب ہوگا اور زمین کے کناروں تک شہرت پائے گا اور قومیں اس سے برکت پائیں گی تب اپنے نفسی نقطہ آسمان کی طرف اُٹھایا جائے گا۔وَكَانَ أَمْراً مَقْضِيًّا له الم پنڈت لیکرام کا اشتہا ایوی کی اشاعت پرینت کلام نے ارادہ استاد کو استاد " دیا کہ " آپ کی ذریت بہت جلد منقطع ہو جائے گی۔فائت درجہ تین سال تک شہرت رہے گی " ہمارے الہام یہ کہتا ہے کہ لڑکا کیا تین سال کے اندر اندر آپ کا خاتمہ ہو جائے گا اور آپ کی ذریت سے کوئی باقی نہ رہے گا یہ سکے موعود اس ماہ کے دور میں وجود میان تام نے مصلح موعود کی نسبت مزید انکشافات سلم مور کے بارے میں حریر احسانات کے تھے مزید آستانہ احدیت کی طرف توجہ کی تو اللہ مینشانہ کی طرفت سے د اپریل شاہ کو یہ کھلا کہ : ایک لڑکا بہت ہی ترکیب ہونے والا ہے جو ایک مدت حمل سے تجاوز نہیں کر سکتا۔اس سے ظاہر ہے کہ غالباً ایک لڑکا ابھی ہونے والا ہے یا بالضرور اس کے قریب بھول ہیں لیکن بہ ظاہر نہیں کیا گیا کہ جو آب پیدا ہو گا یہ وہی لڑکا ہے یا وہ کسی اور وقت میں تو ریس کے عرصہ میں پیدا ہوگیا ہے بشیر اول پیشگوئی کے اس حقہ کے مطابق کہ ایک لڑکا بہت ہی قریب ہونے والا ہے ، اگست شمار کو پیدا ہوئے اور ۲ فروری ملنے والی پیشگوئی خوبصورت پاک لڑاکا تمہارا مہمان آتا ہے کی آسمانی خبر کو پورا کرتے ہوئے کہ نو بر شاہ کو قوت ہو گئے جس پر مخالفین اسلام نے شور مچا دیا کہ مصلح موعود والی پیشگوئی جھوٹی نکلی حالانکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے انہیں البہائم کبھی پسر موعود قرار نہیں دیا تھا۔اس پر اللہ تعالی کی طرف سے نو سالہ میعاد میں ایک مزید تعیین کی تصریح ہو گئی۔یعنی اطلاع دی گئی گراب بشیر ثانی یا مصلح موعود سے کلیات آید سافر صنفی ۲۹۳ - ۵۰۱ شائع کردہ رائے صاحب منشی گلاب سنگھ اینڈ نر مطبع مفید عام امور مطبوعاه الله " ه اشتهار ا پریل شاد تبلیغ رسالت " جلد اول صفحه 4 • سه سیند اشتہار سفر