تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 382 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 382

۳۷۱ تقریر کے نوٹ لکھوانا : نظام نو کے تعلق میں بالآخر یہ بتانا بھی مناسب ہوگا کہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے اس تقریر کے نوٹ حضرت سیدہ اہم متین کو خوار کرائے تھے۔چنانچہ آپ تحریر فرماتی ہیں:۔حضور کی تقریروں کے نوٹ سے لے کر خدا تعالیٰ کے فضل سے تیز لکھنے کی عادت پڑی اللہ تعالی کا فضل تھا کہ کتنا ہی تیزی سے مضمون لکھواتے تھے لکھے لیتی تھی۔سب سے نے جس تقریر کے نوٹ مجھے امداد کروائے تھے وہ نظام نو " والی تقریری تھی۔آپ لکھواتے گئے میں لکھتی گئی۔جب نوٹ مکمل ہو گئے تو فرمانے لگے کچھ سمجھ آیا ؟ میں نے جو کچھ آپ نے لکھوایا تھا وہ بتانا شروع کیا۔کہنے لگے نہیں! یہ تو تمہیدیں ہیں۔یہ قرآن مجید اور احادیث کے حوالہ جات ہیں۔ان سے میں کیس مضمون کی طرف آنا چاہتا ہوں میں نے کہا ، یہ تو سمجھ نہیں آئی۔کہنے لگے یہی تو کہاں ہے کہ سارا مضمون اشاروں میں سکھوا گیا مریم بتا نہ سکیں کہ کیا موضوع میری تقریر کا ہوگا۔میں نے کہا۔پھر بتائیں۔کہنے لگے۔نہیں اب جلسہ پر ہی سنتا ؟ فصل پنجم جلیل القدر صحابہ کا انتقال ۱ - جو ہندی حاکم علی صاحب پک پیار ضلع گجرات۔د تاریخ وفات در ماه صلح ها ۰۲ ۱۳ جنوری ۱۹۳۷ یم کله نهایت قدیم صحابی : جو نہایت متقی اور سلسلہ کے ساتھ گہرا اور دانہا نہ اخلاص رکھنے والے تھے۔19 صلح هر ۱۳:۲۱ ۲ - بھائی محمد اسمعیل صاحب ساکن دید ها علاقه اسناد ربیعیت نشره وفات مار بہت غیور اور اپنے علاقہ میں احمدیت کا اعلیٰ نمونہ تھے بیٹے میاں محمد رمضان صاحب پنڈی چری صلح در ۱۳۰۲۱ دونات ۲۱ مر جنوری ۶۱۹۴۲ جنوری ۶۱۹۳۲ آپ نہایت نیک اور صالح آدمی تھے۔ایک عرصہ تک جماعت پنڈی چھری کے امام الصلوۃ بھی۔1944۔( در صلح ها صفحه الالم ا در جیور کی ۶۱۹۴۲ ن ر الفضل ۲۵ امان ۱۳:۳۵ مارچ ۶۱۹۶۶ صفحه ۳ کالم ۲+ ، ٣ ٢٣ الفضل در صبح الفضل ۱۲ تبلیغ ها ۱۳۵۲ صفحه یم کالم ۳-۴ + ۱۲ الفضل ، در تبلیغ ها ۱۳ ه ) ) از فروری الفضل ار تبلیغ ۱۳۳۵ (۷) فروری ۱۹۳۳ در صفحه ۲ کالم فراری ۱۱۹۴۲ * 4 1