تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 383
۳۷۲ ۳- چوہدری محمد حسین صاحب ریٹائرڈ سٹیشن ماسٹر ساکن محله دارالعلوم قادیان امارات اور صبح ها جنوری ۱۹۴۲) حکیم سید احمد صاب ساکن میان ضلع گجرات شهر مارم حکیم الاحسن حمد لا بردن ناديا اونا ۳۰/ در تسلیح دا ت جنوری ۱۹۴۲ء - حضرت موادی غلام احمد صاحب اختر اوچ شریف ریاست بہاولپور (ونات ماه تبلیغ (فروری ) ۶۱۹۳۲ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے مختلف صحافی اور فارسی کے تبحر عالم تھے سوفات کے وقت بچے چھوٹے تھے اور دیگر پسماندگان احمدی نہ تھے اس لئے مرکز قادیان میں ان کی وفات کی اطلاع ماہ وفا یعنی چار ماہ بعد پہنچی حضرت حافظ نبی بخش صاحب متوطن فیض اللہ چک ضلع گورداس پور والد ماجد حکیم فضل الر حمن صاحب مجاہد مغربی افریقی - دبیعت از مار چ نشانه - وفات ۲۳ رایان زمارچ ) عمر ۸۵ سال) حضرت حافظ صاحب کو شل عملہ ء سے حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی خدمت میں بار بانی کا مشیر حاصل تھا۔حضور آپ کو گول کمرہ یا مسجد میں ٹھہرایا کرتے تھے۔اوائل زمانہ میں آپ کو بیت الفگر میں کئی بار سونے کا بھی شہرت حاصل ہوا۔اور کئی دفعہ حضور کے ساتھ ایک ہی برتن میں کھانا کھانے کا موقعہ ملا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عصر کی ایک نمازہ آپ کی امامت میں بھی ادا فرمائی۔نشہ میں آپ کا لڑکا عبدالرحمن جو ہائی سکول قادیان کی ساتویں جماعت میں تعلیم پا رہا تھا وفات پا گیا۔اس حادثہ کے چند دن بعد آپ قادیان آئے اور مسجد مبارک میں پہنچے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس وقت محراب میں گھر کیوں کے درمیان اپنے خدام کے ساتھ تشریف فرما تھے۔حضور کی نظر شفقت جو نہی آپ پر بڑی حضور نے پاس بلا کر بٹھا لیا۔اور فرمایا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آپ نے اپنے بچے کی وفات پر بڑا صبر کیا ہے۔پھر کمر پر دست شفقت پھیرا اور فرمایا " ہم نے آپ کے لئے بہت دعا کی ہے اور کریں گے۔یہ بھی فرمایا کہ اللہ تعالے نعم البدل دے گا۔اس دعا کے نتیجہ میں حضرت حافظ صاحب کو جو بہتر نعم البدل کے طور پر عطا ہوا وہ حکیم فضل الرحمن صاحب تھے کیے جنہوں نے عین جوانی میں سیلہ ملہ کی خدمت کے لئے اپنے تیں وقف کیا اور قریباً ربع صدی تک مغربی افریقہ میں تبلیغی جہاد میں سرگرم عمل رہے اور ۱۲۸ ظہور (اگست ۱۳۰۳۳۵ که انتقال فرمایا۔حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے اُن کی وفات پر اُن کی دینی قربانیوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا : " حکم فضل الرحمن صاحب۔۔۔۔۔۔شادی کے تھوڑا عرصہ بعام ہی مغربی افریقہ میں ۶۱۹۵۵ ه الفضل سوم رماه صبح ۱۳۳۵ (۲۳۲ جنوری ۶۱۹۲۲ صفرا و شه الفضل بیکم ماه تبلیغ ها سر دیکم فروری ۱۶۱۴۲۲ صفحه ا کالم ۲ س ہجرت ها دار هجرت الفضل مرناها صفحه کانم + ۴ الفضل در به و