تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 360 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 360

۳۴۹ قابل تعریف شخصیت ہیں اور آپ کی معلومات نہایت وسیع ہیں۔آپ ہر ایک اہم موضوع پر نہایت عمدگی کے ساتھ عالمانہ گفتگو فرما سکتے ہیں اور کئی زبانوں سے واقعت ہیں لیے ہندوستان میں پیام حق کی منظم | حضرت امیرالمومنین خلیفہ المسیح الثانی مینی منه عنه کو دوسری جنگ عظیم کے دوران میں اسی طرت تو یہ ہوئی کہ اب اشاء کیسے تبلیغ خاص کی تحریک تک جماعت احمدیہ انفرادی رنگ میں تبلیغ کرتی رہی ہے۔اب اسے اجتماعی تبلیغ کا رنگ اختیارہ کرنا چاہیے اور جنگ کے خاتمہ سے پہلے ہندوستان میں تبلیغ احمدیت کے لئے پورا زور لگا دیا جائے اور جو نہی جنگ ختم ہو اور بیرونی رستے کھلیں تو غیر مانگ پر مدھانی ہے اور تبلیغی حملہ کر دیا جائے تا دنیا میں جو خلا پیدا ہو وہ احمدیت کے ذریعہ بآسانی پورا کیا جا سکے۔چنانچہ حضور نے فرمایا :- گو ہندوستان سے باہر مبلغ نہیں بھیجے جاسکتے مگر جنگ کے بعد بہت ضرورت ہوگئی فی الحال ہمیں ہندوستان میں ہی تبلیغ کے کام کو بڑھانا چاہیئے اور باہر کا جو رستہ بند ہو چکا ہے اس کا کفارہ یہاں ادا کرنا ضروری ہے۔پس کیوں نہ ہم یہاں اتنا زور لگائیں کہ جماعت میں ترقی کی رفتار سوائی یا ڈیوڑھی ہو جائے۔اور دو تین سال میں ہی جمات دوگنی ہو جائے۔جب تک ترقی کی یہ رفتار نہ ہو کامیابی نہیں ہو سکتی۔ہمارے سامنے بہت بڑا کام ہے۔پونے دوارب مخلوق ہے جن سے ہم نے صداقت کو منوانا ہے اور جب تک باہر کے راستے بند ہیں ہندوستان میں ہی کیوں نہ کوشش زیادہ کی جائے یا ملے ماہ ادھر اس مقصد کے مد نظر حضور نے اور اور اس کے خطبہ معد میں ہندوستان کے چند چینی تک پیغام احمدیت پہنچانے کے لئے ایک تبلیغ خاص کی نہایت اہم تحریک فرمائی جس کے دو حصے تھے۔اول : غیر احمدی علماء ، امراء اور مشائخ کے نام خطبہ نمبر الفضل" اور سن رائز کے ہزار ہزار پرچے جاری کرائے جائیں۔دوم: ملک کے بااثر اور مقتدر طبقہ کو خطوط کے ذریعہ بھی باریار تبلیغ کی جائے سے تبلیغ خاص کی اس نئی تحریک کی تفصیلات پر حضور نے مندرجہ ذیل الفاظ میں روشنی ڈالی : الفضل افاده سلام الفضل ۲۲ اکتوبر ۶۱۹۴۲ ۶۱۹۴۲ ۱۳۲۱۰ صفحه! ا + الفضل۔تبلیغ هم صحبه ( تقریر فرموده با سیاه ) فروری ۶۱۹۴۲ W صفحہ ہم۔اُن دنوں الفضل" کے خطبہ نمبر کا سالانہ چندہ اڑھائی رہی ہے اور سن رائز گار ہندوستان کی پہلے کیلئے چار