تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 359 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 359

۳۴۸ مبلغوں کا کوئی اثر نہیں ہو سکتا۔اثر زبان نہیں دل کا جذبہ کرتا ہے۔خالی زبانی باتوں سے کچھ نہیں بنتا۔اس میں شبہ نہیں کہ انسان کو اللہ تعالٰے نے عقل دی ہے اور وہ معقول بات کو ہی قبول کرتا ہے۔لیکن صرف بات کا معقول ہونا ہی اثر نہیں کر سکتا جب تک کہ اُس کے ساتھ محبت اور بنیاد گی نہ ہو۔بات معقول بھی ہو اور پھر اس کے ساتھ محبت اور سنجید گی بھی ہو تب اثر ہوتا ہے۔اخلاص اور محبت کے بغیر کوئی اثر نہیں ہو سکتا۔اس لئے رسول کریم صلے اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ الدين النصح یعنی دین اور اخلاص ایک چیز ہے۔جب تک اخلاص نہیں دین بھی نہیں۔اور جب اخلاص مٹے گا دین بھی مٹ جائیگا۔چینی مسلمانوں کے نمائیندہ چین کے مسلمانوں کی ایک مرکز می تنظیم نیشنل اسلامک سالوشن فیڈریشن کے نام سے قائم تھی جس کے نمائندہ شیخ شیخ عثمان ان صاحب قادیان میں عثمان صاحب نظارت دعوت و تبلیغ کی تحریک پر لاہور یکم اخار هر ۳۰۳ (اکتبر ۱۹۳۷ء) کو قادیان آئے۔آرمیل چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب کی کو بھی بیت الظفر میں اُن کا پُر تپاک استقبال کیا گیا۔بعض احباب سے انگریزی اور چینی میں گفتگو کی۔جزائر شرق الہند کے احمدی نوجوانوں سے بھی ملے اور بہت خوش ہوئے۔اس طاقات کے بعد آپ نے مرکزی ادارے دیکھے۔شام کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے بیت الظفر میں انہیں اور بعض دوسرے معززین کو دعوت افطاری دی اور دعوت سے قبل انگریزی میں مسلمانان چین کے منہ ہیں تمہ نی اور معاشرتی حالات سے متعلق گفتگو فرماتے رہے لیکے + حي " دوسرے روز (۳ را خار کو آپ نے 9 بجے صبح تعلیم الاسلام ہائی سکول کے ہال میں زیر صدارت حضرت مفتی محمد صادق صاحب مسلمانان چین کے کوائف پر لیکچر دیا۔بعد ازاں آپ قصر خلافت میں آئے جہاں حضرت امیر المومنین خلیفہ اسی الثانی نے آپ کی درخواست پر الوداعی ملاقات کا شرف بخشا اور آپ بجے واپس لاہور روانہ ہو گئے۔شیخ عثمان صاحب حضرت خلیفہ اسی انشائی کی زیارت سے بہت متاثر تھے چنانچہ انہوں نے خود ہی بعض دوستوں کو بتایا کہ حضور کی شخصیت نے میرے دل پر بہت گہرا اثر کیا ہے، آپ بہت ہی فارها ۳ صفر ۳۰ به سه الفضل ۲۵ را حسان ۱۳:۲۵ صفره۔بس الفضل ٣ / الخبر ٠٩١٩٣٢ الفضل اکتوبر ۶۹۴۲ A