تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 257
۲۴۸ خوبصورت مسجد تیار ہو گئی۔چنیوٹ ک اور بھی بعض دوستوں نے اس کم عمری مینا یا مات سرانجام دیر مسجد احمدیہ کوئٹہ :۔اس سال جماعت احمدیہ کی چوتھی مشہور مسجد کوئٹہ میں تعمیر ہوئی۔اس مسجد کا سنگ بنیاد ور اس کو رکھا گیا۔سب سے پہلے امیر جماعت کو کٹر نے حضرت خلیفہ المسیح الثانی کا مسجد فضل لری سے متعلق افتتاحی خطاب پڑھ کر سنایا۔ازاں بعد کو ئٹہ میں موجود صحابہ نے مسجد مبارک کی دو اینٹیں دھن پر حضرت خلیفہ مسیح الثانی نے دعا فرمائی تھی ، ایک رومال میں رکھ کر محراب کی بنیاد تک پہنچائیں۔اور امیر جماعت نے ان کو نصب کر دیا۔مسجد کی تعمیر جب تمام مراحل طے کرتی ہوئی چھت تک پہنچی تو احمدیوں نے کنکریٹ کی چھت ڈالنے کے لئے لار خار کنویں کو رمضان شریف کے مبارک مہینہ میں ڈھائی بجے دوپہر سے لیکر نو بجے شب تک نہایت جوش و خروش سے تار عمل منایا - ۲۸ر نبوت کو نماز جمعہ کے بعد اس کا افتتاح عمل میں آیا ہے اس مسجد کی کی تعمیر یں کوئٹہ کے مخلص احمدیوں کے علاوہ سمندر پار کے احمدیوں نے بھی فراخدلی سے چندہ دیائی فصل چهارم واقعہ ڈامروزی حکومت پنجاب کے بعض علی اشرہ سالہا سال سے جماعت احمدیہ کو باخی ثابت کر کے اس کے خلیات منتقمانہ کاروائیوں پر کے ہوئے تھے۔اس خوفناک منصوبہ نے جو اندر ہی اندر ایک خاص حکیم کے تحت جاری تھا منہ میں یکایک ایک نئی اور بھیانک شکل اختیار کرنی جس کی نسبت حضرت خلیفتہ اسیح تھا ایکا الثانی نے یہ رائے ظاہر فرمائی کہ سلسلہ کی تاریخ میں ایک نرالا واقعہ ہے۔ایسا نرالہ کہ میں اسے ۱۹۳۳ء کے اس واقعہ سے ڑھ کر سمجھتا ہوں جبکہ گورنر پنجاب نے مجھ کو رات کے وقت نوٹس بھجوایا تھا کہ تمام یہ جماعت کے افراد کو روک دوکھ وہ قادیان میں نہ آئی اور بادی گورنر ان کونسل نے اس کے متعلق دو دفعہ معذرت کی اور اپنی غلطی کا اقرار کیا ہے له الفضل و صفحه + سے پہلی مسجد ۹۳۵ار کے زلزلے میں شہید ہوگئی تھی اور انقدری ایک عارضی ای است ۶۱۹۶۴ عمارت میں نماز ادا کیا کرتے تھے۔" ، سے ایک اینٹ جو مسجد مبارک کی شمال مغربی کھڑکی کی تھی محراب کے مغربی حصہ ۶۱۹۴۱ میں اور دوسری اینٹ جو مسجد مبارک کی سیڑھیوں کی تھی محراب کے دائیں طرف نصب کی گئی۔الفضل 19 در مفصل روئیداد موجود ہے۔۵۵ تفصیل افضل در اور صفحہ پر شائع شدہ ہے۔ر فضل و صفر ۲ + کے تعمیر سی میں نمایاں حصہ لینے والوں کا نام سجاد کی شرقی دیوار کے کتبہ پر کندہ ہے۔۶۱۹۴۱ نومبر شه الفضل با در نبوک هن ۱۳۵۲ دسمبر ۱۹ صفحه ا کالم ۲ +