تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 254 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 254

ندہی سے حصہ لیا حضرت مسیح موعود علی الصلوۃ والسلام پہنی کی معرفت، لاہور سے سامان وغیرہ منگوایا کرتے تھے حضور خط لکھ کر کسی آدمی کو دے دیتے ہو ا سے حکیم صاحب کے پاس لے جاتا اور وہ سب اشیاء خرید کر دیتے۔گویا وہ لاہورمیں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے ایجنٹ تھے۔حضرت مسیح موعود عليه الصلوۃ و السلام بھی اُن سے بہت محبت رکھتے تھے اور لاہور کی احمدیہ سجاد بھی انہی کا کارنامہ ہے۔دوسروں کا تو کا کہنا تیں خود بھی اس کا مخالف تھا کیونکہ میں سمجھتا تھا کہ یہ اتنا بڑا بوجھ ہے کہ جو لاہور کی جماعت سے اٹھایا نہ جاسکی گا مگر انہوں نے پیچھے پڑ کے مجھ سے اجازت لی اور ایک بڑی بھاری رقم کے خرچ سے لاہور میں ایک مرکز می مسجد بنادی سیٹھ صاحب کے دوسرے لڑکے کی شادی خانصاحب نے انصار علی خان صاحب کی لڑکی سے ہوئی ہے۔خان صاحب بھی مخلص آدمی ہیں اور گو بہت پرانے نہیں گر مجھے آکر بھی انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے اپنے تعلقات مضبوط کئے اور بڑہائے تو دین کے لڑکوں کے رشتے بھی اللہ تعالے نے مخلص گھرانوں میں گرا دیئے۔لڑکیوں کی شادیاں بھی وہ چاہتے تھے پنجاب میں ہی ہوں۔غرض المتہ الحفیظ کا نکاح توضیل احمد صاحب سے ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔اور چھوٹی لڑکی امتہ الحی کے نکاح کا اعلان میں اس وقت کر رہا ہوں جو خانصاحب ڈاکٹر محمد عبد اللہ صاحب کے ایک قریبی عزیز اور شاید بھانجے محمد یونس صاحب کے ساتھ قرار پایا ہے۔اس رشتہ میں بھی سیٹھ صاحب نے اخلاص کو مد نظر رکھا ہے۔تمدن کے اختلاف کی وجہ سے میں انکو لکھتا تھا کہ حیدر آباد میں ہی رشتہ کریں۔مگر اُن کی خواہش تھی کہ قادیان یا پنجاب میں ہی رشتہ ہو تا قادیان آنے کے لئے ایک اور تحریک اُن کیلئے پیدا ہو جائے۔محمد یونس صاحب ضلع کرنال کے رہنے والے ہیں جو دہی کے ساتھ لگتا ہے گر حیدرآباد کی نسبت قادیان سے بہت نزدیک ہے۔سیٹھ صاحب کا خاندان ایک مخلص خاندان ہے۔انکی مستورات کے ہمارے خاندان کی مستورات سے ان کی لڑکیوں کے میری لڑکیوں سے اور ان کے اور ان کے لڑکوں کے میرے ساتھ ایسے مخلصانہ تعلقات ہیں کہ گویا خانہ وا حار والا معاملہ ہے۔ہم ان سے اور وہ ہم بے تکلف ہیں اور ایک دوسر کی شادی و غمی کو اس طرح محسوس کرتے ہیں جیسے اپنے خاندان کی شادی غمی کو۔حافظ آباد گھر چنیوٹ اور واٹر یا ان کے ان مندرجہ زیل را اقامت پراحمدی مساجد تعمیر کی گئیں :- میں مسجدوں کی وهم حافظ آباد با گکھٹر ۳- چنیوٹ ۴- کورس ۱-