تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 255 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 255

۲۴۶ مسجد احمدیہ حافظ آباد : اس مسجد کے لئے قطعہ زمین ناصرالدین صاحب صدیقی تحصیلدار حافظ آباد کی اسے فراہم ہوا۔اور اس کی بنیادی اینٹ حضرت مولانا غلام رسول صاحبت را یکی نے سر اشارات ان کو بھی ہے پریل ۶۱۹۴۱ ر اس سال کے آغاز میں ضلع گوجرانوالہ تھی گھر میں ایک احمدی مسجد کی تعمیر ہوئی لیے مسجد احمدید مسجد احمدیہ چینوٹ۔چنیوٹ ضلع جھنگ کا ایک مشہور تجارتی شہر ہے۔جہاں مجھ میں ایک ت خوبصورت احمد مسجد پایہ تکمیل کو پہنچی میں سیٹھ محمد صدیق صاحب بائی کلکتہ مسجد احمدیہ چنیوٹ کے انتہائی حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں :- غالبا تشار کا ذکر ہے جماعت احمدیہ چنیوٹ کے احباب غیر اتحادیوں کی مسجد میں جو بڑے بازار کے عقب میں واقع ہے عمدہ اندر والی مسجد کہلاتی ہے جمعہ کی نماز ادا کیا کرتے تھے کیونکہ اس ایریا کے غیر احمدی می بالی ولی میں جمعہ پڑھا کرتے تھے۔ایک جمعہ کی نماز کے معا بعد ان لوگوں کے سرکردہ نمبر ایک حاجی صاحہ نے اعلان کیا که دوست سنتیں پڑھنے کے بعد بیٹھ جائیں کیونکہ مرزائی ہماری مسجد میں جمعہ پڑھتے ہیں اس مسجد سے اُن کو نکال دینا چاہیئے۔بعد از ان به تقریبا دو تین صد اشخاص کا جمعہ غیر حاجی صاحب مذکور کی سرکردگی میں مسجد اندر والی " پہنچا۔اس وقت احمدیوں کا خطبہ ہو رہا تھا۔اُن حاجی صاحب نے آگے بڑھکر احمدیوں کو مخاطب کرتے ہوئے بڑے غصہ اور درشت الفاظ میں کہا کہ " یہ مسجد ہماری ہے۔تم لوگ یہاں نماز پڑھنے کیوں آتے ہو۔اگر آئندہ یہ حرکت کی تو نہایت برا سلوک کیا جائیگا " یہ کہ کر وہ جو اب کے انتظار میں کھڑے ہو گئے۔اس وقت شیخ مون پخش صاحب گوں مرحوم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔انہوں نے خطبہ کے دوران ہی میں آسمان کی طرف منہ کرتے ہوئے کہا کہ " خدایا : ہم تو اس مسجد کو تیرا گھر سمجھ کر تیری عبادت کرنے یہاں آیا کرتے تھے۔اب یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ تیرا گھر نہیں ہے بلکہ ان کا ہے۔سو اُن کے گھر میں توہم تیری عبادت کرنے نہیں آئیں گے۔اس جواب کوئ نکردہ لوگ چلے گئے۔اُن ایام میں ہی خاکسار کلکتہ سے چنیوٹ گیا ہوا تھا۔میں نے اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی توفیق سے احباب جماعت سے درخواست کی کہ آئندہ سے جمعہ کی نمازیں وہ میرے مکان پر ادا کیا کریں۔اور اس کے لئے ضروری انتظام بھی کیا۔اتفاق کی بات ہے کہ اس جمعہ سے تین ہفتہ قبل امن اسلامیہ چنیوٹ نے اپنی ملو کہ زمین واقعہ محلہ راجن پورہ کو فروخت کرنے کا بذریعہ منادی اعلان کیا۔زمین کے محمد د کالم ۲۳ ٢٠١ ٥ الفضل ١٩٩ اپریل ۱۹۳۱ ه بنشر در هنگاه صفوره کام ۲