تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 195 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 195

IAA -۱- حضرت میاں معراجدین صاحب عمر d ربیعت : ۱۶ جولائی شاه ، وفات : ۲۸ وفا / جولائی برای پیش بعمر ۷۵ سال ہے مؤلف " لاہور تاریخ احمدیت کی تحقیق کے مطابق شہر لاہور کے اصل باشندوں میں سے حضرت میاں چراغ دین صاحب دیکھیں لاہور کے خاندان نے سب سے پہلے احمدیت قبول کی اور اس خاندان میں جو بزرگ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے قدموں میں سب سے پہلے آئے وہ حضرت میاں معراجدین صاحب عمر تھے جنہیں حضرت مولوی رحیم اللہ صاحب کے فیض تربیت سے شناخت حق کی توفیق ملی بجیسا کہ خود ہی تحریر فرماتے ہیں :- در خاکسار مولوی رحیم اللہ مرحوم کے حق میں دعا کرتا ہے کہ ان کی صحبت اور تربیت کے طفیل مجھے اس امام سے اس وقت میں بیعت کا شرف نصیب ہوا جبکہ آپ نے ابھی دعوئی کا اعلان کیا تھا اور اس وقت میری عمر بھی بہت تھوڑی تھی بیجت کے قدیم ریکارڈ سے تو یہانتک ثابت ہے کہ آپ حضرت مولوی رحیم اللہ صاحب سے بھی قریباً ڈیڑھ ماہ پہلے حلقہ بگوش احمدیت ہوئے۔بچنا نچہ اس ریکارڈ میں جہاں آپ کی تاریخ بیعت ۱۶ جولائی املہ درج ہے وہاں حضرت مولوی رحیم اللہ صاحب کی بیعت کا دن ۳۰ اگست شاہ لکھا ہے۔واللہ العلم بالصواب حضرت میاں معراجدین صاحب کی مشہور تالیفات و مطبوعات یہ ہیں :- (1) صداقت مریمیه (۲) واقعہ صلیب کے چشمدید حالات (۳) تقویم عمری (۱۷۸۳ سے ۱۹۰۷ ء تک ، ایک سو پچیس سال کی جنتری ) له " الفصل» ۳۰ وفا/ جولائی راہ پیش صفحه ۲ : ኦሪ له " لاہور تاریخ احمدیت ، صفحہ ، مولفہ مولانا شیخ عبد القادر صاحبت فاضل (سابق سوداگرمل، طابع و ناشر شیخ عبد الشکور صاحب مسجد احمدیه بیرون دہلی دروازہ لاہور (سال مکان نمبر گلی نمبر ۲ سلطان پورہ جناح پارک نا ہو) سے محضرت مسیح موعود مرزا اسلام احمد قادیانی علیہ السلام مولف براہین احمدیہ کے مختصر حالات مشموله براین احمدیه بار چهارم مسفحه مشابه لاہور تاریخ احمدیت " صفحہ 91 پر آپ کی بیعت کا یہ اندازہ درج ہے کہ آپ نے حضرت میاں عبد العزیز صاحب مغل سے آٹھ دن پہلے کی تھی مگر یہ صحیح نہیں ہے وجہ یہ کہ حضرت میاں عبد العزیز صاحب مغل کی تاریخ بیعت ار جنوری سنہ ہے (ملاحظہ ہو بیعت کا قدیم (جبر) ه