تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 194
کا رویہ تیر تھے پروفیسر جامعہ احمدیہ کے والد کے اوائل عمر میں کڑر عیسائی ہو گئے تھے بلکہ اسلام کے خلاف دو کتابیں بھی لکھیں۔حتی کہ اپنے بیٹے (ناصرالدین عبداللہ صاحب) کو میشن کالج میں تعلیم ولا کر عیسائیت کا مناد بنانے کا مصمم ارادہ کر چکے تھے۔چوہدری محمد اسماعیل صاحب کو پتہ چلا تو آپ ناصر الدین عبداللہ صاحب کو جو تیری پاس کر چکے تھے ، قادیان سے گئے۔اگلے روز اُن کے والد بھی قادیان پہنچ گئے۔جنہیں چودھری صاحب نے اس رنگ میں تبلیغ کی کہ وہ عیسائیت چھوڑ کر پر جوش احمدی ہو گئے۔چودھری صاحب موصوف کو تبلیغ کا گویا ایک جنون ساتھا۔آپ جس افسر کے پاس تشریف لے بھاتے ، سرکار کا کام کرنے کے بعد اُسے ضرور حق کا پیغام پہنچاتے تھے۔لہ سردار محمد علی صاحب ساکن جوڑهہ کرنا نہ ضلع گجرات (مولوی ابوالمنیر نور الحق صاحب کے دادا جان کے بھائی تاریخ بیعت : ۲۱ ر اپریل کنشکنه ، وفات : ۲۵ / امان / مارچ سے اللہ ہیں۔آپ ۱۹۰۲ء میں فوج میں بطور ۶۱۹۴۰ ورزی نفیس میٹر چھاؤنی میں لازم تھے توکچھ عصر کو نہ پہاڑ پر آپ حضرت ڈاکٹر خلیفہ رشیدالدین ما رحم کے ساتھ اکٹھا رہنے واقعہ ملا اور انہی کی بدولت آپ نے احدیت قبول کی۔آپ امت کی ہر تحریک کے چندہ میں قلعہ جمعہ لیا کرتے تھے چنانچہ آپکے نام منارہ اسیح پر بھی کندہ ہے۔آپ نوصی تھے۔آپ کی وصیت کا نمبر ہے۔آپ کی نعش بعض وجوہات کی بنا پر قادیان کوئی جاسکی اور آپ کو اپنے گاؤں کے قبرستان میں بطور امانت دفن کر دیا گیا۔بہشتی مقبرہ قادیان میں آپکی یاد گار کتب ۳ ۴۲ نمبر کے تحت نصب ہے۔آپ مورخہ یکم اگست ۱۹۲۱ء کو فیشن حاصل کر کے اپنے وطن آگئے اور تا وفات وہیں رہے۔آپکے گھر کے سامنے ایک مسجد ہے شروع میں ایک دن ظہر کے وقت آپ اس مسجد میں تشریف لے گئے تو ایک مخالف نے اُن سے پانی کا لوٹا چھین لیا اور کہا کہ تم کافر جو اس مسجد سے چلے جاؤ چنانچہ اس کے بعد آپ اپنے مکان ہی پر نماز ادا کرنے لگے پیش پر آنے کے بعد آپ اٹھارہ سال زندہ رہے۔اس عرصہ میں آپ ہر روز بلانا تحرصبح کی نماز کے بعد دو گھنٹہ تک اپنے دروازہ کے سامنے کھڑے ہو کر بند آواز میں احمدیت کی تبلیغ کیا کرتے تھے حالانکہ آپ عمر رسیدہ تھے اور قصبہ کے تمام لوگ مخالف تھے۔آپ کے مکان ہی پر دوسرے احمدی اکٹھے ہو کر نماز پڑھتے اور جمعہ کی نماز ادا کرتے تھے۔وقت کے وقت عمرہ کے سال تھی۔اد چودھری محمد شفیع صاحب بی۔اے بی ٹی ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول بھیرہ۔بیعت وفات مواد ۱۳ حاجی احمد الدین صاحب محله ناصر آباد۔قادیان ( وفات : احسان ارجون ) ۱۳ حضرت حافظ قاری غلام نبیین صاحب (بیعت : ۶۱۸۹۷ ، وفات: ۲۲ وفا / جولائی تعمیر ۷ سال ہے ۱۲۱۹ ش) ۱۳۱۹ من + له الفضل لم اجرت ارمنی به این صفحه را کالم ۱-۲- له الفضل در هجرت اسی ریش صفحه ۲ کالم ۳۔190 " 191 14 ۲۳ اختار جیون به ده مش صفحه ۲ کالم ۳ : " صفر : ۶۱۹۴۰ ۲۵ وفا جولائی یہ ہی صفحہ ۲ کالم 1 * +