تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 193 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 193

LAY مئی ماہ سے لے کر دسمبر سنتر تک مدرسہ تعلیم الاسلام قادیان میں مدرس رہے۔نالہ وسنشائر میں پہلے خانصاحب عجب خاں صاحب تحصیلدار کے ہاں اور پھر حضرت سید ناصر شاہ صاحب کے ہار قیام کیا۔میں واپس قادیان تشریف لے آئے۔شیر کے آغاز سے پھر تعلیم الاسلام سکول کی خدمت پر بطور کلر کرو اور بالآخر ہیڈ کلرک بن کر ۲۷ نومبر ۹ہ کو پنشن یاب ہوئے لیے -A ابوالکمل حضرت مولوی امام الدین صاحب گجراتی (ولادت : نومبر شاه ، بیعت وفات : شہادت اپریل ہر مش عمرا کا نوے سال کے ۱۱۹۴ حضرت مفتی محمد صادق صاحب نے آپ کے انتقال پر لکھا کہ : 21494 حضرت مولانا صاحب ایک جید عالم اور عارف تھے اور حضرت مسیح موعود کی صداقت پر ایک عالمانه و عارفانہ یقین کے ساتھ نہایت پختگی سے قائم تھے۔پہلے گولیکی میں رہائش تھی پھر ہجرت کر کے قادیان پہلے آئے اور یہاں متفرق کلاس میں اور اس کے علاوہ بھی مولوی فاضل کلاس اور اس کے اوپر دینیات کی جماعت کے طلباء کو پڑھانے میں مصروف رہتے تھے۔با وجود پیرانہ سالی اور ضعیفی کے ہر نماز با جماعت ادا کرتے اور باقاعدگی سے تہجد پڑھتے۔آپ صاحب کشف و الہامات تھے سے چوہدری نواب خاں صاحب آن گھٹیالیاں (ضلع سیالکوٹ) (وفات : ۱۲ شهادت / اپریل بر ا لله مش الله - چوہدری محمد اسماعیل خان صاحب نمبر دار و صدر جماعت احمدیہ بگول ضلع گورداسپور (بیعت باد ، وفات ۲۳ شہادت اپریل سال پیش) احمدیت کے شیدائی اور نہایت عابد و زاہد انسان ! جن کی تبلیغ سے بگول ، پھیر و چیچی ، گھوڑ یواہ ، شیں بھٹی ، جلال پور اور بھٹیاں میں کئی لوگوں نے احمدیت قبول کی۔پروفیسر ناصر الدین عبد اللہ وید بھوشن مزید تفصیل حضرت ماسٹر عبد الرؤف صاحب کا مضمون مطبوعہ الحکم ۱۷ ۱۲۱ اپریل ۳۷ اور میں ملاحظہ ہوں ن "افضل" ۱۶ شهادت / اپریل پیش صفحه ۲ کالم ما به ه " الفضل ۲۰ شہادت / اپریل انه مش صفحه ۲ کالم : تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو " الفضل " ۱۳۱۹ 1 ہیں " ار شهادت را پریل به بیش صفحه ۴ تا ۶ ، نیز" الفضل " و در نبوت / نومبر همایش صفحه ۴ کالم ۳ - ۰۲ شه " الفضل " - از هجرت التی به بیش صفحه ۲ کالم ۱-۲ : 14M