تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 192
140 حضرت مولانا محمد اسماعیل صاحب کے شاگردوں کا سلسلہ بہت وسیع تھا۔آپ نے ایک بیش بہا لڑر پھر اپنے پیچھے بطور یاد گار چھوڑا۔آپ کی مشہور تالیفات و تصنیفات حسب ذیل ہیں :- تنویر الابصار - نشان رحمت - تبدیلی عقائد مولوی محمد علی صاحب - درود شریف - محامد خاتم النبیین۔اہل پیغام کے بعض خاص کارنامے۔تعلیمات میسیج موعود درباره در و دشریفیه میرا عقیده درباره نبوت مسیح موعود تبد یکی عقیدہ کے جواب الجواب - احمدی لڑکی کا رشتہ اہل پیغام کا کچا چٹھا۔اے - قاضی تاج الدین صاحب (وفات ۱۶ مارچ انه بعمر ۷۷ سال ، حضرت قاضی کرم الہی صاحب کے چھوٹے بھائی اور قاضی محمد اسلم صاحب ایم۔اے امالی پرنسپل تعلیم الاسلام کا لج ربوہ) کے چچا تھتے ہے ۴۔حضرت شیخ میاں فقیر علی صاحب بر اور حضرت حافظ حامد علی صاحب بھتہ غلام نبی۔ر وفات ۴۷ رامان / مارچ برش بعمر نوے سال ) قدیم صحابہ میں سے تھے۔پہلی بار آپ انہ کے سالانہ جلسہ پر شامل ہوئے اور حضرت مسیح موعود بار سے منہ ☑ عليه الصلوة والسلام نے حاضرین جلسہ کی فہرست میں آپ کا نام ۱۵۶ نمبر پر درج فرمایا اس کے علاوہ جلسہ احباب ( منعقده ۲۰ تا ۲۲ جون عشائر) میں بھی آپ کی شرکت ثابت ہے ہے آپ تھہ غلام نبی میں فوت ہوئے۔اور موضع بازید جنگ میں دفن کئے گئے بلے الله - ۲ به مہر اروڑا صاحب سیالکوٹ ( وفات ۲ شہادت / اپریل پر بیش بعمر ننانوے سال ہے حضرت مادر عبد الرؤف صاحب بھیروی ( تاریخ پیدائش اپریل حمله، بیعت : خدایه ، دفات و ل كتابة وَإِذَ الصُّحُفُ نُشرت صفحه ۳۳ ۳۴ مرتبه مكرم عبدالعظيم صاحب درویش قادیان مسینجر حدید یک و قادیانی له الفضل ۱۹ رامان / ماریچه میش صفحه 1 ۲۱۹۴۰ ۶۱۹۴۰ } ا کالم • 1 "الفضل" ۱۰ ہجرت مئی میں صفحہ ۲ کالم ۲ : " کے آئینہ کمالات اسلام " صفحه ۶۲۲ : ھے ملاحظہ ہو اشتہار حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة و السلام بعنوان فیلمه احباب صفحه ۳۰۷ (روحانی خزائن جلد ۱۳ + نوٹ : تبلیغ رسالت جلد ششم میں جلسہ احباب" کے مہمانوں کی فہرست حدت کر دی گئی ہے : اصحاب احمد بلد سیزدهم صفحه ۸۸ (مؤلفه ملک صلاح الدین صاحب ایم۔اے : " که " الفضل" هر شہادت / یل ۱۹ ساله مش صفحه ۱ : شه " الفضل " ۱۲ ہجرت / مئی الہ ہیں صفحہ ۲ کالم را