تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 140 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 140

۱۳۷ تفسیر کبیر کی اشاعت کا انتظام مولوی عبدالرحمن صاحب انور (سابق تفسیر کبیر کی پہلی جلد انچارج دفتر تحریک بدید) کے ذمہ تھا۔ان کا بیان ہے کہ حضر امیر ومنین کی خدمت میں جب تقیہ کبیر کی سورہ یونس کی تفسیر والی پہلی جلد ریت کو چار بجے کے قریب مکمل ہوئی تو حضور کی ہدایت کے بموجب کہ جو نہی کتاب کی پہلی جلد تیار ہو حضور کی خدمت میں فوری پیش کی جائے۔جب پیش کرنے کے لئے دستک دی تو حضور فوراً تشریف لے آئے اور تیار شدہ جلد کو ملاحظہ فرما کہ بہت خوش ہوئے “ سے فسیر کبر جلد سوئم کی اشاعت تقریر کی جلد سوم یک بار راست صفات کی منی کتاب تھی جو تین ہزار کی تعداد میں طبع ہوئی تھی اور اس کا پہلا ایڈیشن ہجرت می تک بالکل ختم ہوگیا اور مرز کو بیرونی مشنوں کے لئے بعض دوسری جماعتوں مثل حیدر آباد د کن وغیرہ سے اس کے نسخے خریدنے پڑے۔دنیا کی احمدی جماعتوں نے تفسیر کبیر کی اشاعت میں کتنا حصہ 71901 لیا ؟ اس کی تفصیل خود حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے اپنی زبان مبارک سے سالانہ جلسہ یہ ہش میں بیان فرما دی تھی جو حضور ہی کے الفاظ میں درج ذیل کی سجاتی ہے۔فرمایا :- تفسیر کبیر جو چھپوائی گئی تھی وہ ختم ہوچکی ہے۔بلکہ اب تو ہم بیرونی مشنوں کے لئے بعض جماعتوں سے اس کے نسخے خرید رہے ہیں۔کچھ حیدر آباد سے خریدے ہیں۔مگر مجھے افسوس ہے کہ جماعت کے معتد بہ حصہ نے اس کی اشاعت میں حصہ نہیں لیا۔اس کی اشاعت میں غیر احمدیوں کا بھی کافی حصہ ہے تین ہزار میں سے پانسو سے کچھ زائد غیر احمدیوں نے خریدی ہے اور باقی اڑھائی ہزار احباب جماعت نے۔مجھے افسوس ہے کہ جماعت کے دوستوں نے اس کی اشاعت کی طرف پوری توجہ نہیں کی۔ہر احمدی باپ کا فرض تھا کہ اپنی اولاد کے لئے تفسیر کبیر خریدتا۔میں نے خود اپنی ہر لڑکی اور ہر اڑ کے سے دریافت کیا کہ کیا انہوں نے تفسیر خرید کی ہے یا نہیں ه ۲۴-۲۵ دسمبر کی درمیانی شب مراد ہے ؟ ه رسالة الفرقان "ریوه فضل عمر نمبر شماره فتح دسمبر ۳۳۲اله مش و صلح ۳۳۵ مه بهش صفحه ۶۲ - ۶۳ ۰ +1940 ۱۹۶۶ سے اس کا سرورق حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاد حمد صاحب کا تجویز کردہ ہے جس کا اصل کا تخذ مخلافت لائیبریر کی کے ریکارڈ میں اب تک محفوظ ہے۔ا " / الفضل ۲ ہجرت مئی م ا ا ا لسه مش صفحه ۲ کالم ۲ یش ج لفضل ۱۶ صلح (جنوری ماله مش صفحها کالم ) ( تقریر سید نا حضرت تعلیفة المسیح الثانی (رض) مال