تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 651 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 651

غرض مولوی عبدالواحد صاحب نے بالترتیب تمام مراقبوں سے سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت واضح کی۔اس وقت قریبا چار پانچ صد اصحاب کا مجمع تھا۔تقریر کے اختتام پر ۲۵ اشخاص نے بہ جیت کی۔اور اسکے بعد ہر جمعہ کو تین چانہ آدمی اس فرقہ کے داخل سلسلہ ہونے لگے۔نے۔گارت کے علاوہ وسطی جہاد میں بھی احمدیت کی ترقی ہوئی اور مجاہد تحریک جدید شاہ محمد صاحب کے ذریعہ پور د کر تو کے مقام پر ایک مخلص بنا عمت کا قیام عمل میں آیا۔ہے مغربی افریقہ مشن :- مغربی افریقہ کے احمدی مبلغین نے عہد میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نزلازل سے متعلق پیشگوئیاں بذریعہ اشتہار شائع کی تھیں اندران کو ملک میں بکثرت تقسیم کیا تھا۔اس انذار کے کچھ عرصہ بعد وسط مئی 1915ء میں ایک حاجی صاحب مغربی افریقہ میں وارد ہوئے جنہوں نے گاؤں گاؤں چھوکر پراپیگنڈ کیا کہ اگر امام مہدی آگیا ہے تو الہند کیوں نہیں آتا باخدا کی قدرت ۲۲ بودن ۹۳ د کو ساٹھ سے سات بجے شام کو گولڈ کوسٹ میں ایک خوفناک زلزلہ آیا جسے جانی اور مالی لحاظ سے بھاری نقصان ہوا۔زلزلہ کے بعد گولڈ کوسٹ کے عیسائیوں بلکہ مشرکوں کو بھی اقرار کر نا پڑا کہ جماعت احمدیہ نے قبل از وقت بذریعہ اشتہار زار ہے کی خبر دی تھی اور عوام کو احد یہ لٹریچر سے خاص طور پر دیسپی پیدا ہو گئی۔کہ امریکی مشن - صوفی مطیع الرحمن صاحب بنگالی ایم۔اے نے کنساس کا تبلیغی دورہ کیا۔اس شہر یں اور مٹی سے ۱۳ جون شاء تک روزانہ لیکچر ہوئے جو غیر مسلموں میں بھی بہت مقبول ہوئے۔کے مصر میشن : - (1) مصر میں ایک عرصہ سے احدیت کی نسبت نبود اور تعطل کی سی کیفیت جاری تھی۔کہ اس سال ایک ایسا واقعہ پیش آیا اسکی وجوہست، مصری پریس نے احمدیوں کی مخالفت یا موافقت میں لکھنا شروع کر دیا ہے واقعہ یہ ہوا کہ ان دنوں البانوی طالب علم ہین کا تعلق فریق لاہور سے تھا ، الازہر میں داخل تھے دودران تعلیم انہوں نے تَعَالَيْمُ الأَحْمَدِيَّةِ اور الأَحْمَدِيَّة كَمَا عَرَفْنَا هَا" کے نام سے دو رسانے شائع کردے میں پیشی امیرمحمد مصطفی الراعی نے احمدیوں سے متعلق ایک تحقیقاتی کمیٹی مقر کردی کی صدر شیخ عبد المجيد اللبان تعمیر کلیہ اصول دین قرار پائے۔اور شیخ ابراہیم الجبالی، شیخ محمد فتاح المنان، ماه روز نامی به قتل ۱۳ اگست ۱۳ اور جنت کانم ۳۴ : سے افضل ۴ را پریل ۹۳۶ صدا کام ملتا ہے الفضل د را گست ۹۳۶ ده مدا کام - مولوی نذیر احمد صاحب بیشر کے قلم سے اس واقعہ کی تفصیل بریان راستی اسولف مولوی عبد الرحمن صاحب متشر فاضل کے ۱۳۷۰ تا من پر بھی درج ہے ہے ه الفضل د را گست هست : ه الفضل ۲۸ اکتوبر مادر ملت ہے !