تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 650
۶۲۳ ام وای وای لیموں کے رت امیرالمومنین کے متعلق کذب بیانی کی تھی خداتعالی کی طرہ ہے ان کے کمیت تمام مجمع کو رلایا گیا۔جو ماریشیس میں احمدیت کی صداقت کا ایک واضح نشان تھا۔جاوا میشن:۔اس سال سے احمدیت کا بت (جاوا) اور ارد گرد کے دیہات میں بڑی تیزی سے ترقی کرنے لگی۔خاص طور پر نقش بندی فرقہ کے متعدد لوگ داخل احدمیت ہوئے جن کے ذریعہ مبلغ حیاد امولوی عبدالواحد صاحب سماٹری کو معلوم ہجرا کہ مقبول مشائخ اہل طریقہ سلطان الاولیاء حضرت شیخ عبد القادر جیلانی رحمت اللہ علیہ نے اپنے مریدوں کو ۲۰ مراقبے بطور وصیت لکھ کر دیتے ہیں جن کو یاد کر نے اور ہمیشہ اپنے پاس رکھنے کی تاکید کر گئے۔پھر انہوں نے وہ تمام مراقبے تفصیل کے ساتھ بتا دیئے۔تیرھواں مراقبہ یہ بیان کیا کہ: المَرَاقَبَةُ الْمَحْبُوبِيَّةُ الثَّانِيَّةُ وَهِيَ حَقيقَةُ المُحمَّدِيَّةِ - اور اس کی دلیل میں وَمَا مُحَمَّدُ إِلا رَسُول والی قرآنی آیت لکھی ہے۔اور چودھواں مراقبہ الا راقبة المحبودِيَّةُ الصورية وَهِيَ حقيقة الاحمدية ہے۔اور اس کی دلیل مین رمش ابر سُولٍ يَأْتِي اور أبرسُولِ ين ابحيائى اسمه أحمد والی قرآنی آیت لکھی ہے۔جب وہ تمام مراقبے بیان کر چکے۔تو مونونی عبد الواحد صاحب نے ان سے کہا۔کہ آپ تمام انسان اہل طریقہ کو ہماری مسجد میں جمع کریں کہیں ران مراقبوں سے احمدیت کی صداقت واضح کروں گا۔چنانچہ تمام اہل طریقہ مسجد احمد یہ میں جمع ہوئے اور مولوی صاحب موصوف نے تین گھنٹہ تک بذریعہ لیکچران مراقبوں کی تشریح کی۔اور ان کی روشنی میں احمدیت کی صداقت کو بیان کیا اور بتایا کہ کوئی شخص طریقہ المحمدیہ پر چلنے کا دعوی نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ وفات مسیح کا قائل نہ ہو۔کیونکہ اس مراقبہ کی دلیل وَمَا عَمَّدَ إِلا رَسُولُ، قَدْ خَلَتْ مِنْ قبله الرسل، بتائی گئی ہے۔جس میں بلا استثناء آنحضرت صلی الہ علیہ وآلہ سلم سے قبل تمام انبیاء کے فوت ہونے کی خبر دی گئی ہے۔اور اس مراقبہ کو نمبر پر رکھ کر تیرھویں صدی کی طرف اشارہ کیا گیا ہے جبکہ حیات مسیح کا عقیدہ مسلمانوں کی گمراہی کا خصوصیت سے موجب ہوگا۔پھر اس گمراہی سے بچنے کے لئے چود حوال مراقبہ وہ رکھا جس کا نام الطريقة الاحمدية ہے اور اس میں بتایا کہ چودھویں صد کہ میں ایک غیر تشریعی نبی احمد (علیہ سلام مبعوث ہوگا۔جو لوگوں کی اصلاح کریگا۔کیونکہ مراقبہ کی صداقت میں آیت ہم شیر پر سُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ الحمد کو پیش کیا گیا ہے۔شه الفضل ۶ رنگست ۹۳۹ رصہ کالم ت ہے