تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 621
044 کی طرف چلی گئیں اور میں نے کہا۔ہمارا خدا بھی کیسا نا خدا ہے۔مجھے یاد آیا کہ جب یہ پیشگوئی کی گئی۔اُس وقت میری ہستی ہی کیا تھی۔پھر وہ نظارہ میری آنکھوں کے سامنے پھر گیا جب ہمارے نانا جان نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پاس شکایت کی کہ آپ کو پتہ ہی نہیں۔یہ لڑ کا ایسا نالائی ہے۔پڑھتا لکھنا کچھ نہیں۔اس کا لفظ ایسا خراب ہے بعضر بی مورد علی اسلام نے مجھے بابا کی رات اور کانپتا ہوا گیا کہ بیتہ نہیں کیا فرمائیں گے۔آپ نے مجھے ایک خط دیا کہ اسے نقل کرو۔میں نے وہ نقل کر کے دیا۔تو آپ نے حضرت خلیفہ اول کو بج کے طور پر نا یا۔اور فرمایا۔میر صاحب نے شکایت کی ہے کہ یہ پڑھتا لکھنا نہیں۔اور کہ اس کا خط بہت خراب ہے۔میں نے اس کا امتحان لیا ہے۔آپ بتائیں کیا رائے ہے۔لیکن جیسا امتحان لینے والا نرم دل تھا۔ویسا ہی پاس کرنے والا بھی تھی۔حضرت خلیفہ اول ہو نے عرض کیا کہ حضوری سے خیال میں تو اچھا لکھا ہے۔حضور نے فرمایا۔کہ ہاں اس کا خط کچھ میرے خط سے ملتا جلتا ہی ہے۔اور ایس ہم اپس ہم ہو گئے۔ماسٹر فقیر اللہ صاحب جو اب پیغامیوں میں شامل ہیں۔ہمارے استاد تھے اور ہمیں حساب پڑھایا کرتے تھے جس سے مجھے نفرت تھی۔میری دماغی کیفیت کچھ ایسی تھی۔ہو غالباً میری صحت کی خرابی کا نتیجہ تھا۔کہ مجھے حساب نہیں آتا تھا۔ورنہ اب تو اچھا آتا ہے۔ماسٹر صاحب ایک دن بہت ناراض ہوئے اور کہا کہ میں تمہاری شکایت کروں گا۔کہ تم حساب نہیں پڑھتے اور جاکر حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے کہہ بھی زیاد نیکی بھی چپ کر کے کمرہ میں کھڑا رہا حضور اسنے یا سنٹر صاحب کی شکایت سن کر فرمایا کہ اس نے دین کا کام ہیں کرنا ہے۔اس نے کونسی کسی دفتر میں نوکری کرنی ہے۔مسلمانوں کے لئے جمع تفریق کا جاننا ہی کافی ہے۔کا اسے آتا ہے یا نہیں۔اسٹر ساس نے کہا۔وہ تو آتا ہے۔اس سے پہلے تو میں حساب کی گھنٹیوں میں بیٹھتا اور مجھنے کی کوشش کرتا تھا۔مگر اس کے بعد میں نے دکھ بھی پھوڑ دیا۔اور خیال کو لیا کہ ساب جتنا آنا چاہیے تھا مجھے آگیا۔تو یہ میری حالت تھی۔جب یہ امین لکھی گئی۔اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے خدا تعالے سے دعائیں کیں۔کہ اسے دین کی خدمت کی توفیق عطا کر دنیا میں یہ قاعدہ ہے کہ سب بی اے اور ایم اے لائق نہیں ہوتے۔لیکن جو وگ لائی ہو تے ہیں۔وہ اپنی میں سے ہوتے ہیں۔سارے وکیل لائی نہیں ہوتے۔مگر جو ہوتے ہیں۔وہ انہی میں سے ہو سکتے ہیں۔سب ڈاکٹرن اتعالیٰ کی صفت شافی کے مظہر نہیں ہوتے مگر بہترین ڈاکٹر انہی میں سے ہوتے ہیں جنہوں نے ڈاکٹری کے امتحان پاس کئے ہوں۔بہر زمیندار سٹی سے سونا نہیں بتا سکتا۔مگر جو بناتے ہیں وہ انہی میں سے ہی ہوتے ہیں۔ترکھانوں میں سے نہیں۔ہر تہ کھان اچھی عمارت ے حضرت یا مسٹر صاحب نے ، ار ماریچ راء کو بیعت خلافت ثانیہ کرولی ( ناقل)