تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 604 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 604

۵۸۱ و تو محکموں کو بھجوا دینی چاہئیں مشکل الفضل کا خاص نمبر یا یہ کہ تصنیفات شائع کی جائیں " یا " قادیان میں ایک آپ ٹوڈیٹ، لائبریری ہویا اس تجویز کی صدرانجمن احمدیہ پہلے منظوری دے چکی ہے۔ہم نے اگر یہاں اس کو پاس کر دیا۔تو صدرانجمن کی طرف سے بھٹ اس کا بجٹ آجائیگا۔اسلئے اسکو سفارش تک محدود کیا جائے۔پچاس سالہ ترقیات کے چارٹ کی تجویز۔یہ بھی صدر انجمن بنوائے۔لجنہ اماءاللہ کا جلسہ اور صنعتی نمائش کی تجویز پر بحث کی ضرورت نہیں۔اسی طرح تجویز ۱۴-۱۷ - ۱۹- ایسی ہیں کہ یہ مشورہ یا سفارش تک تعلق رکھتی ہیں۔پس یہ کہ دیا جائے کہ یہ سفارشات شور کی پیش کرتی ہے یا کہیں پہلے صرف انکو لیتا ہوں جو سفارش کا رنگ رکھتی ہیں۔شوری کو انکے فیصلہ سے تعلق نہیں۔میں پھر بتا دیتا ہوں کہ وہ تجاویز یہ ہیں:۔(1) الفضل کا خاص نمبر۔(۲) نایاب کتب کی اشاعت کا انتظام (۳) پچاس سالہ ترقیات کا چارٹ (۴۲) تمام احباب کی رہائش کا انتظام نظارت کرے دہ اشاعرہ ( لجنہ اماءاللہ کا جلسہ ہورے، ہر جماعت کا جھنڈا ہو اس کو میں نے کاٹ دیا ہے)۔(۸) جسمانی کھیلیں یا اے اس وضاحت کے بعد حضرت امیر المومنین خلیفہ مسیح نے خلافت لوائے احمدیہ سے متعلق جوبلی سے متعلق سب کمیٹی کی ہر ضروری تجویز پر خدام سے مشورہ کر کے فیصلے تجویز کی منظوری، فرمائے۔چنانچہ احمدیت کے جھنڈے کی نسبت فرمایا :- یہ تو ثابت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا قائم رکھا جاتا تھا۔بعض لوگ تو کہتے ہیں کہ اب تک ترکوں کے پاس رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا موجود ہے۔یہ صحیح ہو یا نہ ہو۔بہر حال ایک لمبے عرصہ تک مسلمانوں کے پاس جھنڈا قائم رہا۔اِس لئے اس زمانہ میں بھی جو ابھی احمدیت کا ابتدائی زمانہ ہے۔ایسے جھنڈے کا بنایا جانا اور قومی نشان قرار دینا جماعت کے اندر خاص قومی بجوش کے پیدا کرنے کا موجب ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہ سے پیسہ پیسہ یا دھیلہ دھیلہ کر کے مخصوص صحابہ سے ایک مختصر سی رقم لیکر اس سے روٹی خرید کی جائے اور صحابیات کو دیا جائے کہ وہ اس کو کاتیں اور اُس شوت سے صحابی درازی کپڑا تیار کریں۔اسی طرح صحابہ ہی اچھی سی لکڑی تراش کر لائیں۔پھر اُس کو باندھنے کے بعد جماعت کے نمائندوں کے سپرد کر دیا جائے کہ یہ ہمارا پہلا قومی جھنڈا ہے۔پھر آئندہ اس کی نقل کروالی جائے۔اس طرح جماعت کی روایات اُسے اس طرح والبستہ ہو جائیں گی۔کہ آئندہ آنے والے لوگ اس کیلئے ہر قربانی کے لئے تیار ہونگے لے اے رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۹ ء صفحہ ۵۱۲۴۶ : که رپورٹ مجلس مشاورت ۹۳۹اره صفحه ۶۳ :