تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 603
۵۸۰ لیکن اسپر ہماری طرف سے کچھ خرچ نہ ہو بلکہ کسی بیرونی کمپنی وغیرہ کو دعوت دیر کوئی انتظام کر دیا جائے۔(4) کوشش کی جائے کہ اس تقریب پر قادیان سے حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ بنصرہ العزیز کی ایک مختصر تقر یہ ساری دنیا میں ریڈیو کے ذریعہ براڈ کاسٹ کروائی بھائے۔(۱۷) اس تقریب پر حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ نصرہ العزیز کی خدمت میں مندرجہ ذیل ایڈریس پیش کئے جائیں۔ا تمام جماعتہائے احمدیہ ہندوستان کیطرف (ب) لجنہ اماءاللہ کیطرف سے ربعی صدرانجمن احمدیہ کی طرف ہے۔) خدام الاحمدیہ نیشنل لیگ کی طرف سے (1) بلاد عربیہ کی طرف سے دو) بلاد عجم کی طرف سے رز) یورپ و امریکہ کی طرف سے (۳) مشرقی افریقہ کی طرف سے (ط) مغربی افریقہ کیطر سے ہی جزائر شرق الہند کیطرف ہے۔(نوٹ) یہ ضروری ہوگا کہ ایڈرین پڑھنے والا اسی ملک احمدی ہو جس کی طرف سے ایڈریس پیش کیا جائے۔(۱۸) خلافت جوبلی فنڈ کے جمع شدہ روپے کا چیک حضور کی خدمت میں پیش کیا جائے۔کہ حضور اس روپے کو جس مصرف اور جس رنگ میں پسند ہو۔خرچ فرمائیں۔(۱۹) اُوپر کے تمام اور دیگر انتظامات متعلقہ جوبلی کے سر انجام دینے کے لئے ایک سب کمیٹی مقرر کی جائے جس کے ممبر حسب ذیل اصحاب ہوں :۔(۱ محرم چوہدری محمد ظفراله خان صاحب صدر (۲) حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب - (۳) ناظر دعوة و تبلیغ (حضرت مولوی عبدالمغنی خان صاحب ناقل) (۴) ناظر ضیافت ( حضرت میر محمد اسحاق صاحب ناقل (۵) مولوی عبدالرحیم صاحب درد ایم اے سیکرٹری۔(۲۰) اوپر کی سب کمیٹی کا بجٹ مندرجہ ذیل ہونا چاہیئے :۔چراغاں ۳۰۰ رو بیه- جلوس ۱۰۰ روپیہ - کاشک ایڈریس ۲۰۰ روپیہ۔پروگرام وغیر ۲۰۰ روپیہ جھنڈا ۱۰۰ روپیہ - متفرق ۲۵۰ روپیہ - میزان = ۱۱۵۰ روپے (۲۱) اس رقم کی فراہمی کے لئے خاص اپیل کی جائے۔مجلس مشاورت میں رپورٹ پیش ہونے پر لی الان کار ارشاد امصر "" نین خلیفہ اسیح الثانی نے فرمایا :- جو تجاویز اس وقت سب کمیٹی کی طرف سے پیش ہوئی ہیں۔اُن میں سے بعض سفارشات کا رنگ رکھتی ہیں۔بعض ایسی میں جن کا تعلق شورتی سے نہیں ہے۔اُنکے متعلق شوری سے مشورہ لینا فائدہ مند نہیں۔