تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 593 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 593

۵۷۰ درست کرنے اور سم و غیرمسلم حلقوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں بہت ممد و معاون ثابت ہوئی۔اس سلسلہ میں حضور نے دوسرا قدم قیام امن و اتحاد عالم کے لئے یہ اُٹھایا کہ اپریل ۳ ایو کی جماعتی مجلس شوری میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی ایک دیرینہ خواہش کے مار نظر آئندہ کیلئے پیشوایان ناب کی سیرت بیان کرنے کے لئے بھی سال میں ایک دن مقرر فرما دیا۔اور ہدایت فرمائی کہ اس دن کر تمام لوگوں کو دعوت دی جائے کہ وہ اپنے اپنے مذہب کی خوبیاں یا اپنے بانی مذہب کے حالات اس موقع پر بیان کریں۔اے اس فیصلہ کی تعمیل میں جماعت احمدیہ کی طرف سے دنیا بھر میں پہل یوم پیشوایان مذاہب نہایت جوش و خروش سے سر دبیر اللہ کو منایا گیا ہے اور بہت سے غیر مسلم معززین نے ان جلسوں میں شمولیت کی۔اور بعض جگہ تو خود غیر مسلموں نے جلسوں کا انتظام کیا۔اور اشتہار وغیرہ شائع کرائے۔اور حضرت امام جماعت احمدیہ کا شکریہ ادا کیا۔کہ انہوں نے اس جلسہ کی بناء رکھ کر ہم پر بہت بڑا احسان کیا ہے سیکھے غرض یہ جیسے ہر طرح کامیاب رہے اور آئندہ کے لئے بندہ سیرت النبی " کی طرح ہر سال با قاعدگی کے ساتھ ان کا انعقاد ہونے لگا۔جواب تک کامیابی سے جاری ہے۔جلیل القدر صحابہ کا انتقال شاید میں وفات پانے والے جلیل القدر صحابہ کے نام یہ ہیں۔ا۔حضرت میاں محمد سعید صاحب سعدی خلف الصدق حضرت میابی چراغ الدین صاحب یہ نہیں لاہور۔(وفات ۱۳ جنوری ۱۹۳۷) ۵۳ چوہدری محمد حیات خان صاحب تیم متوطن حافظ آباد ضلع گوجرانواله بیعت فردری سلمہ بمقام سیالکوٹ ١٩٣٩ تاریخ وفات ، جنوری ۱۳ ه بعمر ، سال)- شه ے۔رپورٹ مجلس مشاورت ، م - منعقده ۷-۸-۱۹ اپریل ۱۹۳۷) : ے۔اس تقریب پر ماہنامہ " ریویوز آف ریلیجز " اردو کا ایک خامی نمبر بھی شائع کیا گیا۔جو بہت بلند پایہ مضامین پر مشتمل تھا :ے سے رپورٹ سال نہ سیفہ جات صدر انجمن احمدیه ۱۹۴۰-۳۱اء مثلا : ه - الفضل ۲۲ جنوری ۹۳ ار و صد کالم ۲ نے بیکار در شتی تر آن فرزنده های بارون رشید ها شد (۲) محمد بدری بشارت حیات صاحب - (۱۳۸) میجر محمد اسلم حیات صاحب - (۴۷) چه بدری خالد رشید صا حبیب به