تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 594
- حضرت اخونا محمدافضل خاں صاحب پریزیڈنٹ انجین احمدیہ ڈیرہ غازی خان - تاریخ بعیت اکتوبر ورد تاریخ وفات (۲ جنوری ۹۳ رد له یا کریم بخش صاحب ساکن دھرم کوٹ بگه ( تاریخ وفات ۲۳۵ جنوری شده و بعمر ۸۵ سال) - ۵۲ - حضرت فشی امام الدین صاحب (والد با جد جد پدری ظہور احمد صاحب آڈیٹر صدر انجمن حمدیہ اور برادر نسبتی حضرت منشی عبد العزیز صاحب (د جلوی) - ولادت و قبول احمدیت شد - وفات ۱۲ جولائی مالاریه اللہ تعالیٰ کے فضل اور آپ کی تبلیغ اور کوشش سے ضلع گورداسپور میں تین نئی جماعتیں قائم ہوئیں۔(1) تلونڈی جنگلاں۔(۲) لوہ چپ (۳) قلعہ گرانوالی۔ان جماعتوں میں سے تلونڈی جهنگلاں (ضلع گورداسپور کی جماعت خاص طور پر قابل ذکر ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے عہد مبارک میں ایک اشاعتی ادارہ انجمن اشاعریت اسلام کے نام سے قائم ہوا تھا جو کسی سرمه است حضرت اقدس علیہ السّلام ، پریزیڈنٹ حضرت مولانا نورالدین میا خلیفه ای لاوان اور وائس پریذیڈنٹ حضرت مولانا عبدالکریم صاحب تھے۔اس ادارہ کے حص خرید نے والوں میں آپ بھی شامل تھے۔دا حکم 4 اپریل اشارہ صحت کالم ۳۱ سطر ۹-۱۰) حضرت مفتی صاحب ایک عظیم الشان نشان کے گو ایسی تھے انان را بیا و جاده مرا ابشر محرومیت 10-1 نے سیرۃ المہدی حصہ سوم صلہ پر مندرجہ ذیل روایت درج فرمائی ہے :- عشی امام الدین صاحب سابق پٹواری نے مجھ سے بیان کیا کہ مولوی خمد حسین صاحب بٹالوی والے مقدمہ زیردند کی پیشی دھاریوال من مقرر ہوئی تھی۔اس موقع پر میں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے عرض کیا ک حضور مد خیش تھانیدار کہتا ہے۔کہ آگے تو منہا مقدمات سے بچ کر نکل جاتا رہا ہے۔اب میرا ہاتھ دیکھے گا۔حضرت صاحہ نے فرمایا۔میان امام الدین ، اسکا ہاتھ کاٹا جائے گا۔اسکی بعد میں نے دیکھا کہ اس کے ہا تھ کی ہتھیلی میں سخت درد شروع ہو گئی۔اور وہ اس درد سے تڑپتا تھا۔اور آخر اسی نا معلوم بمباری میں وہ دنیا سے گزر گیا۔حضرت مولوی محمد عثمان صاحب سابق امیر جماعت احمدیہ ڈیرہ غازیخاں نے انکی سوانح الفضل اراج داده پر شائع کردی تھیں بے ه - الفضل ۱۵ جنوری ۹۳ و صدا کالم : ه - الفضل ۲۸ جولائی د صحت کالم ہے (چوہدری ظہور احمد صاحب نے آپ کے حالات الفصل ، رنویر ۳ اور مت میں شائع کر دئے تھے۔مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہوں اصحاب احمد جلد اول ( مؤلفہ ملک صلاح الدین اب ایم اے) :