تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 496
YA ۲۸ - خدام کو یہ ذہنیت اپنے اندر پیدا کرنی چاہیے کہ یہ مشینوں کا زمانہ ہے اور آجکل مشینوں میں اللہ تعالٰی نے بہت برکت دی ہے۔پس انہیں مشینری کی طرف توجہ دینی چاہیئے۔۲۹۔اسی طرح خدام الاحمدیہ کو لوہارا۔ترکھانا اور بھٹی وغیرہ کا کام کبھی بطور ایک شغل ( Holly) سیکھنا چاہئیے۔۳۰ بچوں کو انجنئیر نگ کی طرف اہل کرنے والی کھیلیں کھلائی جائیں۔مثلاً لوہے کے چھوٹے چھوٹے پرزوں سے چھوٹی چھوٹی مشینیں بنانا اور پل وغیرہ بنانا۔عام ہدایات کوشش کرنی چاہئے کہ ہر کام کے نتائج کسی بھی صورت میں ہمارے سامنے آسکیں۔اس کے لئے گی بیشتر ریکارڈ کا حفوظ رکھنا ضروری ہے جس سے یہ اندازہ ہو سکے کہ پچھلے سال سے اس سال نمازوں میں کتنے فی صدی ترقی ہوئی تلی میں کتنے فیصدی ترقی ہوئی۔اخلا میں کتنے کی صدی ترقی ہوئی۔کتنے تمام کھلے سال باہر کی اس سے سا نہ اجماع میں شمولیت کے لئے آئے اور کتنے اس سال آئے۔۳۲ - قیادتوں میں بھی انیسا ریکارڈ رکھا جائے جس کی رپورٹ اجتماع کے موقعہ پر سنی جائے۔۔تمام مجالس کا آپس میں مقابلہ کیا جائے کہ تبلیغی طورپر کونسی مجلس اول ہے تعلیم میں کونسی۔وقار عمل میں کونسی وغیرہ وغیرہ جو مجالس رو بہ ترقی نہ ہوں اُن کی مرض کی تشخیص کر کے اُس کا کوئی علاج سوچا جائے۔۳۴- حضور ایدہ اللہ تعالے آئندہ ایسے نتائج دیکھا کریں گے۔۳۵ - بے کاروں کو کام پر لگانے کی کوشش کی جائے اور بہترین کام 2 ہے جو وقوف کے ماتحت ہو۔وقفہ تجارت وقت ہی کی ایک قسم ہے جو ہمہ فرما دہمہ ثواب کا مصداق ہے۔۲۶۔اپنے ہاتھ سے کام کرنا ہمارا طرہ امتیاز ہونا چاہیئے نے مجلس کا شائع کردہ: مجلس خدام الاحمدیہ نے ۱۹۳۵ء سے لے کر منہ تک حسب ذیل دس سالہ لٹریچر سالہ ٹریچر شائع کیا ہے۔تحریک تیام خدام الاحمدید - دستور اساسی و قواعد و ضوابط مشعل راد الام الاحمدیہ کے کے سات سالہ دور کا پرو گرام صفر ۱۳۰ تا ۱۳ ناشر نشرو اشاعت قادیان - پوسٹر رپورٹ فارم پر چہ جات اور سندات وغیرہ اس کے علاوہ تھیں۔