تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 497 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 497

۴۸۰ له پورٹ ہائے خدام ا حمدیہ سال اول تا پنجم - ہدایات تعلیم - قوانین صحت - اخلاق احمد احمد - شمائل احمد - ہمار کالام محمد صدیق صاحب ثاقب زیدی) - ہمارا نظام۔ہمارا کام - ذرائع اصلاح - دور شهروی د کلام محمدصدیق ماینی تاتب زیدی۔قدام الاحمدیہ کے نئے سات سالہ دور کا پروگرام دنفر رسید نا المصلح الموعود فرموده ام راکتور اسلام یہ ہے ایک مختصر سا خاکہ مجلس خدام الاحمدیہ کی اُن دس سالہ سنہری خدمات کا جو احمد می نوجوانوں کی اس عالمی تنظیم نے تقسیم ہند سے قبل انجام دیں۔اور جو آزادگی ملک کے بعد مجلس کی نشاۃ ثانیہ، تنظیم اور موجودہ عروج و ارتقاء کے منازل تک پہنچانے کا پیش خیمہ ثابت ہوئیں۔قیام پاکستان کے بعد یہ مجلس کن مراحل میں سے گذری اور آج اسے دنیا کے موجودہ دینی اور اخلاقی نقشہ میں کتنی اہمیت دوسعت حاصل ہو چکی ہے ، اس کی تفصیات اور پاکستان کی تاریخ میں آرہی ہیں۔ے یہ دونوں کتنا بچے جو حضرت مسیح موعود کی میر کے ایمان افروز حالت پشتمل تھے مشتبہ اطفال کی طروب مشائع کئے گئے۔سے اس مرکز می لٹریچر کے علاوہ مجلس خدام الاحمدیہ لائل پور کے سیکرٹری ملک حسن محمد صاحب نے اسلام کی پیار می اور در یا تعلیم کے نام سے ایک دو در قد ریکیٹ بھی شائع کیا تھا۔