تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 484
خدام الاحمدی اور اطفال الاحمد ۲۶ جولائی شاہ کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ارشاد فرمایا کہ آج سے قادیان میں خدام الاحمدیہ کا کام طلوعی نہیں بلکہ جبری ہو گا۔ہر وہ احمدی جیسکی کی لازمی تجنید بنارہ سے چالیس سال تک عمر ہے اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ پندرہ AL دن کے اندر اندر خدام الاحمدیہ میںاپنا نام لکھا ہے۔نیز اعلان فرمایا کہ ایک مہین کے اندر اندر خدام الاحمدیہ آٹھ سے پندرہ برس کی عمر تک کے بچوں کو منظم کرلیں اور اطفال الاحمدیہ کے نام سے اُن کی جماعت بنائی جائے " حضور کی ہدایت تھی کہ خدام کی تجنید کے لئے احباب سے زبر دستی فارم پر نہ کروائے جائیں بلکہ صرف اطلاع پہنچانے تک ہی اکتفاء کیا جائے۔اس ارشاد کی تعمیل میں مجلس مرکزیہ کے نمائنارے ہر محلہ کی مسجد میں ایک معین وقت میں رجن کا اعلان نمازوں کے وقت میں کر دیا جاتا) حاضر رہتے اور اگر چہ حضور کی طرف سے ایک فوری بھرتی کے لئے پندرہ دن کی میعاد مقرر تھی لیکن ایک تقلیل تعداد کے سوا بقیہ سب نوجوان ابتدائی دو تین روز ہی میں مجلس کے رکن بن گئے ہے ایه ازین محلیس نے اطفال الاحمدیہ کی تنظیم کے لئے قادیان کے ۸۴ بچوں کے ۷۵ گروپ بنائے۔اُن پر مانیٹر مقرر کئے اور انہیں مربوں کے سپرد کیا جس نے اطفال کے متعلق ذیلی قواعد کا تفصیلی ڈھانچہ بھی تیار کیا اور بچوں کے لئے تربیتی نصاب بھی۔نیز خدام کی طرح اطفال الاحمدیہ کا بیج یعنی امتیازی نشان بھی تیار کرایا۔جس پر نقوش تو وہی تھے جو خدام الاحمدیہ کے بیچ کے تھے گر یہ ذرا چھوٹا اور بیضوی شکل کا بنایا گیا تھا۔اور اس پھ امید دار رکن میں قدام الاحمدیہ کے الفاظ کندہ تھے۔پہلے سال قادیان سے یا ہر مندرجہ ذیل مقامات پر بھی مجالس اطفال قائم ہو گئیں: بھیرہ سیالکوٹ چھاؤنی وشہر جہلم سید والا۔لائل پور - ملتان - لودھراں - آریام کاٹھ کڑھ شملہ کیرنگ - یادگیردکن محمود آباد ضلع جہلم - کنری سندھ لاہور شکار ا چھیاں۔دھلی۔یگیر بر می برید - شاہ پور مر گڑھ انگلی امرتسر، گوجرانوالہ نیروبی و شرقی افریقی کیه بین 140۔کے افضل یکم اگست ۱۹۳۰ و صفحه کال ۳ سے افضل یکم اگست ۱۹ صفحر کا لم ۲۔یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے خطبہ جمع فرمودہ ہارا پریل شمار کے مطابق ۱۲ را اپریل ۲ اس سے مجلس قدام الحمید من احمدی بچوں کی شارخ کھیل چکی تھی۔اور یہ کے ابتداء میں مندرجہ ذیل مجالس اطفال قائم ہوئیں۔دادا رحمت - دار افضل مسجد مبارک اور تعلیم دار البرکات قادیان وزیر آباد فیروز پور - آریام، سرگودها - نیروانی رشعبہ اطفال کے پہلے قواعد الفضل اور مین گیٹ پر شائع شدہ ملے رپورٹ سال سوم و مطبوعہ متحدہ آ پلٹ قدام بالا هم یه سال دوم صفحه ۷۰ و الا -