تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 485 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 485

مجلس خدام الاحمدیہ کی قانونی و شہید کے ایک دوست کی طرف سے اور تمبر دار کو حضرت خلیفہ مسیح ا ا الثانی کی خدمت میں استفسار کیا گیا کہ کیا امیر جماعت خدام الاحمدیہ سے دستوری حیثیت نظام جما میں کوئی کام نہیں لے سکتا ؟ حضرت امیرالمومنین نام کے جواب میںارشاد فرمایاکہ ان یہ درست ہے مجلس خدام الاحمدیہ کا نظام میں نے الگ بنا دیا ہے اور ان کا الگ مرکز قائم ہے۔میں چاہتا ہوں کہ نوجوان اپنے پاؤں پر کھڑے ہو جائیں۔اُن میں خود کام کرنے کی اور اپنی ذمہ داری محسوس کرنے کی عادت پیدا ہو جائے۔امیر جماعت مجلس کے نظام میں دخل نہیں دے سکتا۔اگر وہ کوئی خاصی دیکھے تو مجس کے مرکز میں پورٹ کر سکتا ہے۔اگر اسے کوئی کام لینا ہو تو مجلس کو حکم نہیں دے سکتا۔البتہ جماعتی کاموں (شاہ جیسے وغیر کے متعلق مجلس کو Request یعنی گذارش کر سکتا ہے۔اور مجلس خدام الاحمدیہ کو ایسے کاموں میں تعاون کرنا چاہیے کیونکہ وہ بنائی ہی اس غرض کے لئے ہے۔اگر وہ تعاون نہ کرے گی تو اپنے فرض کی ادائیگی میں کوتاہی کریگی نیز امیر کسی فرد جماعت سے بحیثیت فرد ہونے کے کام لے سکتا ہے نہ بحیثیت رکن ہونے کے۔ایک شخص جماعت کا سیکوٹری ہے اورمجلس خدام الاحمدیہ کا رکن بھی ہے۔جب جماعتی کام ہوگا اسے بہر حال منس کے کام پر جماعتی کام کو مقدم رکھنا ہوگا۔اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک مشخص گورنمنٹ کا ملازم ہو تو اسے بہر حال پہلے گورنمنٹ کا کام کرتا ہوگیا ہے ، ایک اور موقعہ پر فرمایا : " ہر احمدی جو چالیس سال سے کم عمر کا ہے وہ خدام الاحمدیہ کا نمبر ہے۔ہر احمدی جو چالیس سال سے اوپر ہے وہ انصار اللہ کا نمبر ہے۔اور ہر احمد می جو چالیس سال سے نیچے یا چالیس سال سے اوپر ہے وہ مقامی انجمن کا بھی نمبر ہے اس سے کوئی علیحدہ چیز نہیں۔میں خدام الاحمدیہ کے یہ معنے نہیں کہ وہ جماعت احمدیہ کے مقامی مہبرنہیں ہیں بلکہ خدام الاحمدیہ اور انصاراللہ کے چھوٹے کا نام مقامی انجن ہے لیے " جہانی ایک خدام الاحمدیہ کے پروگرام کا تعلق ہے سید نا حضرت ابیرالمومنین نے مجلس کے ابتدائی ایام میں ہیں یہ ہدایت فرمائی تھی کہ کوئی نیا پروگرام بنانا تمہارے لئے جائز نہیں۔پروگرام تحریک جدید کا ہی ہو گا اور تم تحریک جدید کے انٹیٹر ہو گے۔تمہارا فرض ہو گا کہ تم اپنے ہاتھ سے کام کرو۔تم سادہ زندگی بسر کرو۔تم دین کی تعلیم دے۔تم نمانوں کی پابندی کی نوجوانوں میں عادت پیدا کرد - تم تبلیغ کے لئے اوقات وقف کر دیے " 1980 نے روزنامه الفضل قادریان ۲۵ ستمبر ۱۹۲ و صفحه ۲ سے افضل ۱۳۰ جولائی ۱۹۳۵ منقحمه ۱۳ کالم ۳۰۱ الفضل اور پروین شد و صفحه ها کالم ۳