تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 483 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 483

1981 AM, جنس لا وارد ی دارا برکات قادیان در مجلس عقد مسجد مبارک بیس کراچی در امارات اسی جھنڈہ کی نسبت حضرت صابزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر مجلس خدام الاحمدیہ مرکز یہ اور ملک عطاء الامین مقام مہتم بوائے خدام الاحمدیہ نے اپنے دستخط سے مندر جہ ذیل ہدایات جاری کیں :- یہ تنا ا د خلافت جو علی علم التاهی پر ان سب سے پیش پیش رہنے والی مجلس حاصل کر سکے گی۔جو مجلس یہ جنڈا انعام کے طور پر حاصل کریگی اس کے لئے لازمی ہوگا کہ ہار نو جب تک اس کو مرکزمیں پہنچا دے۔جھنڈے کی حفاظت کی تمامتر و مداری اس عرصہ کے لئے جب تک یہ جھنڈا اس کے پاس رہے گا اس ٹھیس پہ ہوگی جو اس کو انعام کے طور پر حاصل کرے گی۔۔جو نئیں قیام کے طور پر اس جھنڈے کو حاصل کر یگی اس جھنڈے کو لے جائے بعد اس مرکز میں پہنچانے کے تمام اخراجات کی متحمل ہوگی۔تعلم انعامی پراس کو حاصل کرنے والی مجلس کا نام چاندی کی ایک تخت پر کھا کر گایا جا ہیں جس کے اخراجات اس مجلس کے ذمہ ہونگے۔4 - جھنڈے کو کسی عمارت پر نہ لگایا جائے۔اس طرح اس کے خراب ہونے کا احتمال ہے۔ے۔جب کبھی جھنڈے کو بلند کیا جائے سب خدام کا اس موقعہ پر کھڑے ہو کر عہد دہرانا ضروری ہے۔جھنڈے کو ہر تین ماہ کے بعد نہایت احتیاط کے ساتھ کسی خادم سے دھلوا کر دھوپ میں سکھایا جائے ہے ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا نا امید به مرکز به ملک عطاء : زمین مہتمم نوائے خدام الاحمدیہ A هش 7" کتب حضرت مسیح موعود تقدام الاحمدیہ کے تیسرے سال میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی کا امتحان پر معارف کتب کے امتحان کا سلسلہ بھی جاری کر دیا گیا۔ابتداء میں مندرجہ ذیل کتب کے امتحانات لئے گئے :- کشتی نوح - ضرورة الامام لیکچر سیالکوٹ کی فتح اسلام ، توضیح مرام - لیکچرا اور میشه تجلیات الہیہ - بركات الدعا۔شہادت القرآن - سراج نمیر ضیاء الحق کی 190 ے کو اللہ خدام کی ذمہ داریاں مطبوعہ دسمبر ۶۹ سے رپورٹ قدام الا جمی ہر سال سوم محمد ها کے رپورٹ خدام الاحمدیه سال چهارم صفحہ ۱۷ لئے رپورٹ خدام الاحمدیه سال نیم صفحه 14