تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 480 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 480

۶۳ وائے خدام الاحمدیہ کا ڈیزائن مجلس عاملہ مرکزیہ نے پاس کیا جس کی ڈرائینگ ملک صاحب موصوف نے کی۔سب سے مشکل معاملہ کپڑے پر ہر دو طرف یکساں نقوش چھپوانے کا تھا۔ہندوستان کے مختلف کپڑا بنانے والے کارخانوں کو لکھا گیا۔مگر کوئی بھی اس کام کے لئے تیار نہ ہوا۔آخر ملک صاحب نے لاہور کی ایک فیسکوڑی میں اپنی نگرانی میں یہ کام کرایا۔نوائے خدام الاحمدیہ ، افٹ لمبا اور نوفٹ چوڑا تھا۔جس کے ایک تہائی حصہ میں لوائے احمدیت کے نقوش تھے بقیہ حصہ تیر و سیاہ وسفید دھاریوں پرمشتمل تھا۔ہرانے کی تقریب کے لئے 24 فٹ لمبا جیل کے پر وہ تیکن درختوں کا ڈنڈا تیار کروایا گیا۔اور اس کو بھی سیاہ و سفید دھاریوں میں ردفن کیا گیا۔نوائے خدام الاحمدیہ کے نے جلسہ سالانہ کی سٹیج کے بائیں طرف نوائے احمدیت سے ذرا پیچھے موٹے کو پلیٹ فارم تیار کرایا گیا۔نوجوانان احمدیت کے تجوب مقدس رہنا حضرت سیدنا فضل عمر نے بوائے احمدیت کے بعد لائے خدام الا امید کے بلند کرنے اور ہرانے کی رسم ادا فرمائی کہ خدام الاحمدیہ بھی ایک ایسی تنظیم ہے جو امسٹ ہے جو احمدیت کے ساتھ ساتھ انشاء اللہ قائم رہے گی۔اور نوجوانوں کو ہمیشہ ہی نظام و اطاعت ایشتار و استقلال - مکارم اخلاق اور ادائیگی حقوق اللہ حقوق العباد کا سبق دیتی رہے گی۔اس موقعہ پر خدام الاحمدیہ نے بھی ایک عہدہ دو ہرایا جن کا مسودہ حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب صدر ملبس خدام الاحمدیہ نے تیار فرمایا۔اس عہد نامہ کے الفاظ دہرانے کا شرف چوہدی خلیل احمد صاحب ناصر مجاہد تحریک جدید کو حاصل ہوا۔جس کے ساتھ ساتھ تمام اراکین بھی اس کے الفاظ دہراتے گئے۔عہد کی عبادت حسب ذیل ہے :- اشهد ان لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ و اشهد ان مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوله ، تیں اقرار کرتا ہوں کہ قومی اور تقی مفاد کی خاطر اپنی جان مال اور عزت کی پر انہیں کروں گا۔میں اقرار کرتا ہوں کہ اپنی جان مال اور عزت کو قربان کر دونگا اور اس صداقت کی عزت کو قائم رکھونگا میں کے ظاہری نشان کے طور پر یہ جھنڈا اس وقت حضور ایده الله تعالی بحر العزیز نصب کر رہے ہیں۔اور جو علامت ہے ان تمام خوبیوں کی جو حضور خدام الاحمدیہ کے زینہ خدام میں پیدا کرنا چاہتے ہیں۔اور میں ہرممکن کوشش کرنے لگا کہ یہ جھنڈا سب دنیا کے جھنڈوں کے اوپر لہراتا رہے اور کبھی اسے شکست نہ دیکھنی پڑے۔