تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 479 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 479

۶۲ کام جود کام کیا جائے اس کے متعلق تمہیں اس وقت تک اطمینان نہیں ہونا چاہیئے جب تک اس کو تکمیل تک نہ پہنچانو۔پھر کسی بات کے متعلق یہ خیال نہ گرد کہ ہو نہیں سکتی۔کام تجویز کرنے سے پہلے یہ دیکھ لو کہ یہ ناممکن تو نہیں۔اور طاقت سے زیادہ بوجھ تو نہیں ڈال رہے۔اور جب ایک انہ سوچ سمجھ کر فیصلہ کر لو کہ فلاں کام مفید ہے اور اسے کرنا ضروری ہے تو پھر یہ خیال مت کرو کہ کوئی اور کریگا یا نہیں۔کوئی تمہارے ساتھ چلے گا یا نہیں۔تم یہ تہیہ کر لو کہ اسے ضرور کرنا ہے۔یہ جو کہا جاتا ہے کہ لوگ فلاں بات مانتے نہیں یہ اول درجہ کی بزدلی ہے۔تمہیں لوگوں سے گیا واسطہ۔اگر وہ کام اچھا ہے تو تم اکیلے ہی اس کو شروع کر دو۔یہ صحیح توکل ہے اور اس کے بغیر کامیابی نہیں ہو سکتی۔پس ہمارے نوجوان اس تو کل سے کام میں کہ جب کام اچھا ہے تو ہم نے اسے ضرور کرنا ہے۔خواہ کوئی ہمارے ساتھ ملے یا نہ ملے۔نہیں کام سے پہلے پوری احتیاط سے سوچ لو اور وہ کام اپنے یا کسی دوسرے کے ذمہ نہ لگاؤ جو جانتے ہو کہ نہیں ہو سکتا لیکن جب اطمینان کر لو کہ کام اچھا ہے اور ہو سکتا ہے تو پھر دوسروں پر نگاہ نہ رکھو۔اسی طرح جب دیکھو کہ کوئی کام ضروری ہے اور اچھا ہے نیکن نفس کہتا ہے کہ تم اسے نہیں کر سکتے تو اُسے کہو کہ تو جھوٹا ہے اور اس کام میں لگ جاؤ۔خدا تمہاری مدد کے لئے دوسروں کے دلوں میں اظہام کرے گا۔اور تم ضرور کامیاب ہو کر رہو گے لیے ، نوائے خدام الاحمدیہ کی جیسا کہچھٹے باب میں تفصیلی ذکر آرہا ہے سلسلہ احمدیہ کے بجاش عالم تیاری اور پرچم کشائی قیام اور خلافت ثانیہ پر پچیس سال مکمل ہونے پر جس ر ا ان پر ۱۹۳۹ء جلسہ تیاری اور پرچم کشانی خلافت جوبلی منائی گئی۔اس تقریب سعید پر جہاں نوائے احمدیت بنانے اور اس کے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا وہاں مجلس خدام الاحمدیہ نے بھی فیصلہ کیا کہ لیئے احمدیت کے ساتھ ساتھ خدام الاحمدیہ کی تنظیم کے نشان کے طور پر کوائے خدام الاحمدیہ بھی تیار کیا جائے اور اسے بند کیا جائے۔جس کے متعلق جملہ مساعی مجلس کے مخلص اور محنتی کارکن ملک عطاء الرحمن صاحب ۲۵ مجاہد تحریک جدید کی مرحون منت تھیں۔یہ ایک لمبا مرحلہ تھا جس کی ہر منزل دقت طلب تھی۔ه الفضل ۲۰ دسمبر ۱۹۳۹ در صفحه ا او پچاس